12/04/2021
اسلام ؤعلیکم!!
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ سب خیریت سے ھونگے.
رمضان المبارک کا مہینہ چند دنوں میں شروع ہو رہا ہے اور ہم آپ میں سے ہر ایک کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں جو ہماری دکان پر آیا اور ہم پر اعتماد کیا اور ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ ہمارا معیار اور آپ کا اعتماد کبھی
انشاء اللہ نہیں ٹوٹے گا۔
رمضان المبارک میں ہماری دکان دوپہر 1 بجے سے فجر کی نماز تک کھلی رہے گی.
تازہ دودھ ، میٹھا ریشمی دہی ، کریم ، خالص دیسی گھی,فالودہ،کھیر,آئسکریم سمیت تمام مصنوعات رمضان المبارک میں اور عید کے تمام دنوں میں دستیاب ھونگی.
کسی بھی قسم کی تقریبات کیلئے تمام مصنوعات ہمہ وقت دستیاب ھیں.آپ ضرور تشریف لائیں.انشاء اللہ آپ مایوس نہیں ہوں گے
براہ کرم محفوظ رہیں اور صحتمند رہیں۔
اللہ آپ کو سلامت رکھے
آمین
𝐀𝐝𝐝𝐫𝐞𝐬𝐬:-𝐌𝐚𝐢𝐧 𝐂𝐡𝐮𝐧𝐠𝐢 𝐍𝐨 𝟕 𝐎𝐩𝐩𝐨𝐬𝐢𝐭𝐞 𝐋𝐅𝐂,𝐌𝐔𝐋𝐓𝐀𝐍