Easy Cooking By Beena,s

Easy Cooking By Beena,s this page is all about simple easy and delicious food recipes that can be made by easy at home.

22/07/2024

کاپی اینڈ پیسٹ)‏
وہ جنگلی ہاتھی جس پر قابو پانا اور پکڑنا جان جوکھوں کا کام ہوتا ہے، تو اس پر قابو پانے کے لیے شکاری ایک چال استعمال کرتے ہیں۔
وہ ہاتھیوں کے رستے میں ایک ہاتھی کی جسامت کے
مساوی گہرا گڑھا کھود کر اسے درخت کی شاخوں سے ڈھانپ دیتے ہیں۔
جب ہاتھی اس گہرے گڑھے کے اندر گرتا ہے تو اپنی طاقت اور زور کے باوجود اس سے باہر نہیں نکل سکتا۔
اب شکاریوں میں اتنی ہمت نہیں ہوتی کہ غصے میں مبتلا ہاتھی کو گڑھے سے فوراً باہر نکال کر اس کے غضب کا سامنا کریں۔

ہاتھی کو شانت کرنے اور اسے مکمل طور پر اپنے بس میں کرنے کے لیے پہلے مرحلے کے بعد شکاری مزید دیگر چالوں کا سہارا لیتے ہیں:

شکاری خود کو دو گروہوں میں تقسیم کر لیتے ہیں:
ایک گروہ میں شامل شکاری سرخ رنگ کا لباس پہن لیتے ہیں..
اور دوسرا گروہ نیلے رنگ کا۔
ایسا اس لیے کرتے ہیں کہ ہاتھی دونوں رنگوں میں واضح طور پر فرق کر سکے۔

پہلے لال کپڑوں میں ملبوس شکاری آتے ہیں اور ہاتھی کو لاٹھیوں سے بری طرح سے پیٹتے ہیں، جسمانی تشدد کے بعد جب کہ وہ شدید غصے میں ہوتا ہے اور ہلنے جلنے سے قاصر ہوتا ہے۔
تو پھر نیلے لباس والے شکاری آتے ہیں، اور وہ سرخ لباس والے شکاریوں پر غصہ کرتے ہیں اور انہیں وہاں سے بھگا دیتے ہیں ، اور وہ ہاتھی کو تھپتھپاتے ہیں ، لاڈ پیار کرتے ہیں، اور اسے چارہ کھلاتے اور پانی پلاتے ہیں، لیکن وہ اسے باہر نہیں نکالتے، اور چلے جاتے ہیں۔

عمل متعدد بار دہرایا جاتا ہے اور ہر بار، سرخ گروہ، مار پیٹ اور تشدد کا دورانیہ بڑھاتا ہے اور نیلا گروہ برے شکاریوں کو بھگانے، ہاتھی کو کھانا کھلانے اور پانی پلانے کے لیے اچانک آگے بڑھ آتا ہے۔

اس نفسیاتی کھیل میں ہاتھی کے نزدیک سرخ گروہ شریر اور ظالم افراد اور نیلا گروہ ہمدرد اور مہربان کا درجہ حاصل کرلیتے ہیں.

جب شکاری دیکھتے ہیں کہ ہاتھی دونوں گروہوں سے اچھی طرح مانوس ہوچکا ہے اور رفتہ رفتہ مار پیٹ کے دوران مزاحمت کرنے کی بجائے نیلے گروہ کا انتظار کرنے لگتا ہے تاکہ وہ آکر ہاتھی کو ظالم شکاریوں سے نجات دلا کر کھلائیں پلائیں اور ہمدردی جتائیں، تو ایک دن، وہ نیلا گروہ جو ہاتھی کا اعتماد جیت کر دوست اور ہمدرد کا درجہ پا چکے ہوتے ہیں وہ گروہ ہاتھی کی مدد کرتا ہے اور بالآخر اسے گڑھے سے باہر نکال لیتا ہے.

ہاتھی، مکمل تابعداری، فرمانبرداری اور دوستانہ جذبات کے ساتھ، اس اچھے نیلے شکاری گروہ کے ساتھ رہنا شروع کردیتا ہے۔

ہاتھی کو یہ خیال نہیں آتا کہ اگر نیلا گروہ اچھا اور طاقتور ہے اور اسے باہر نکالنے پر قادر بھی تھا ، تو اس نے اسے اس ساری اذیت کو برداشت کرنے کے لیے گڑھے میں کیوں چھوڑ دیا؟
پہلے دن سے اسے بچا کر باہر کیوں نہیں نکالا ؟.
نیلے لباس والا گروہ ظالم لوگوں کو تھوڑی دیر کے لیے کیوں بھگاتا تھا؟
اگر نیلا گروہ طاقتور تھا تو سرخ گروہ کی بار بار وہاں آنے کی ہمت کیسے ہوتی تھی؟
یہ تمام سوالات قوی الجثہ ہاتھی کے ذہن سے نکل گئے تھے۔

جس طرح ہاتھی کو قابو کیا گیا تھا ٹھیک اس طرح لوگوں کو قابو کیا جاتا ہے۔
مارنے اور بچانے والا گروہ ایک ہی ہوتا ہے مگر بھیس بدل کر آنے والے نیلے لباس والوں کا لوگ شکریہ ادا کرتے ہیں اور وہ اس بات سے لاعلم رہتے ہیں کہ جنہوں نے انہیں بچایا ہے دراصل وہی ہیں جنہوں نے اس مصیبت میں دھکیلا تھا۔

آج ہم جس دکھ اور مصیبت میں مبتلا ہیں اس کا سبب وہی لوگ ہیں جو ہمارے اردگرد ہمارے ہمدرد اور مہربان بنے ہوئے ہیں.
اور آپ کو اچھی طرح اندازہ ہے کہ وہ کون ہیں۔

22/07/2024

(کاپی اینڈ پیسٹ)
‏پاور پلانٹس کو کیسے پاکستانی عوام کا خون دیا جا رہا ہے

آئی پی پیز کی

✓3 کمپنیاں بجلی بلکل بھی نہیں بنا رہیں۔
✓37 کمپنیاں 25 فیصد سے بھی کم بجلی بنا رہی ہیں۔
✓60 کمپنیاں 25 فیصد سے کچھ زیادہ بجلی بنا رہی ہیں۔

اور ان کمپنیوں کو فل پیمنٹ کی جا رہی ہے 🖐️
اس سال تقریباً 2 ہزار ارب روپے ابھی تک ادا کیے جا چکے ہیں۔

یہ عوام سب کچھ جانتی ہے بجلی کے بلوں کی ادائیگی کے لیے زیور موٹر سائیکلوں کو بیچ رہی ہے لیکن اپنے حقوق کے باہر نہیں نکلے گی کیونکہ انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا 🖐️

08/03/2023

InshaAllah Comming Back Before Ramzan

04/07/2022
14 kg korma delivered Allhamdo Lilah
19/01/2022

14 kg korma delivered Allhamdo Lilah

SS FROZEN FOODSCelebrate this 🇵🇰 PAKISTAN AZADI MONTH with amazing discounts 😍 🤩. There will be UPTO 25% off for THE WHO...
13/08/2021

SS FROZEN FOODS
Celebrate this 🇵🇰 PAKISTAN AZADI MONTH with amazing discounts 😍 🤩. There will be UPTO 25% off for THE WHOLE MONTH OF AZADI

SS FROZEN FOODS HAVE Mission to build and maintain a trusted reputation among our customers. We provide ✅Superior quality✅ Chemical free✅Safe✅ Healthy✅ Mouth-watering✅Zabiha Halal✅Homemade ✅ FRESH✅ HYGIENE
meat products to our customers.

SS FROZEN FOODSCelebrate this 🇵🇰 PAKISTAN AZADI MONTH with amazing discounts 😍 🤩. There will be UPTO 25% off for THE WHO...
08/08/2021

SS FROZEN FOODS
Celebrate this 🇵🇰 PAKISTAN AZADI MONTH with amazing discounts 😍 🤩. There will be UPTO 25% off for THE WHOLE MONTH OF AZADI

SS FROZEN FOODS HAVE Mission to build and maintain a trusted reputation among our customers. We provide ✅Superior quality✅ Chemical free✅Safe✅ Healthy✅ Mouth-watering✅Zabiha Halal✅Homemade ✅ FRESH✅ HYGIENE
meat products to our customers.

YOU CAN PLACE ORDER ON FACEBOOK.
LIKE PAGE.
REVIEW ON PAGE.
SHARE PAGE.
INVITE FRIENDS.
https://www.facebook.com/SS-frozen-Foods-102967538338787/
https://chat.whatsapp.com/JAySAGYrilCKJYnw9GEFAs







اگر آپ اچھی کوالٹی کے فروزن فوڈز کی تلاش میں ہیں تو آپ صیح جگہ پہ ہیں.ایس ایس فروزن فوڈز آپ کو گھر میں تیار کر کے اپنی پ...
09/05/2021

اگر آپ اچھی کوالٹی کے فروزن فوڈز کی تلاش میں ہیں تو آپ صیح جگہ پہ ہیں.
ایس ایس فروزن فوڈز آپ کو گھر میں تیار کر کے اپنی پروڈکٹس مہیا کرتا ہے. جو کہ حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق خاص صفائی سے تیار کی جاتی ہیں. یہ تمام پروڈکٹس کیمیکل کے بغیر ہوتی ہیں. ان میں خالص مصالحہ جات, تازہ گوشت اور تازہ سبزیاں استعمال کی جاتی ہیں.
تمام معزز صارفین کو عیدالفطر آمد کی پیشگی مبارکباد.
آپ اپنا آرڈر جلد بُک کروا سکتے ہیں.
شکریہ.
ان باکس آرڈر۔
واٹس ایپ 03078205519
موبائل نمبر 03006384760
https://www.facebook.com/SS-frozen-Foods-102967538338787/

Address

Street No 01 Mayou Colony
Multan
6000

Telephone

+923006384760

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Easy Cooking By Beena,s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Easy Cooking By Beena,s:

Share