29/09/2025
حاصل پور:ہیڈ اسلام کے قریب کار اور بس میں خوفناک تصادم
حاصل پور: تصادم کے نتیجہ میں کار سوار چھ افراد جانبحق ریسکیو ذرائع
حاصل پور: بس ڈرائیور سمیت متعدد افراد زخمی
حاصل پور :کار وہاڑی سے حاصلپور کی طرف جبکہ بس وہاڑی کی طرف جارہی تھی
حاصل پور: حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
وہاڑی ریسکیو 1122کی طرف سے بس کی باڈی کاٹ کر لاشیں نکالی جارہی ہیں
جاں بحق افراد کا تعلق فیصل آباد سے بتایا جا رہا ہے