Al-Nosh Baker's & Fast-Food

Al-Nosh Baker's & Fast-Food Al-Nosh Bakery & Fast Food in one place! From Best Pizza, Juicy Burgers And Fries, Soft Breads & Cakes — all Tasty, Fresh & Affordable.

Eat here, take away or order delivery. Follow us for offers & updates!

02/06/2026
24/05/2026

السلام علیکم!
امید ہے تمام دوست و احباب خیریت سے ہوں گے۔
تمام دوستوں کے لیے خوشخبری —
آپ کی پسندیدہ جگہ اور پسندیدہ ذائقہ، جس کے دوبارہ اوپن ہونے کا سب کو بےصبری سے انتظار تھا… اب دوبارہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔
انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں۔
کل 25 مئی بروز اتوار سے
النوش فاسٹ فوڈ نئے سیٹ اپ، خوبصورت سِٹنگ اور نئے فیملی ہال کے ساتھ دوبارہ اوپن ہو رہا ہے۔
مینیُو میں کئی نئے آئٹمز شامل کیے گئے ہیں،
جیسے کہ سٹار پیزہ،کرون کرسٹ پیزہ، پیپرونی پیزہ، ڈیپ ڈش پیزہ، ملائی بوٹی پیزہ، بی بی کیو ونگز، پراٹھا رول،کےایف سی چکن بروسٹ، چیزی پاسٹا، ایسکریم شیکز، مِلک شیکز
جبکہ باربی کیو کی مکمل ورائٹی بھی مزیدار ذائقے کے ساتھ available ہوگی۔
وہی پسندیدہ ٹیسٹ…
لیکن اب پہلے سے بھی بہتر۔
عیدالاضحیٰ کے بعد
اسپیشل کلفہ فالودہ، ٹھنڈے مشروبات اور مزید بہت کچھ بھی شامل کیا جا رہا ہے۔
اچھا فوڈ، بہترین سروس، مناسب قیمتیں،
بہتر سٹنگ ایریا اور کشادہ پارکنگ کے ساتھ
النوش فاسٹ فوڈ آپ کی پہلی پسند۔
آج ہی اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ وزٹ کریں
اور اپنے پسندیدہ کھانوں سے لطف اندوز ہوں۔

الحمدللہ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں Al Nosh Fast Food کی جانب سے اپنے پیارے مسلمان بھائیوں کے لیے چھوٹی سی کاوش،...
18/02/2026

الحمدللہ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں Al Nosh Fast Food کی جانب سے اپنے پیارے مسلمان بھائیوں کے لیے چھوٹی سی کاوش،
اللہ پاک قبول فرمائے۔
پکوڑے، سموسے، چنا چاٹ، فروٹ چاٹ، سموسہ چاٹ، اور پیزا، برگر سمیت تمام اشیاء خورد و نوش پر خصوصی Discount Offer

Address

Mirpur
11250

Opening Hours

Monday 07:00 - 23:00
Tuesday 07:00 - 23:00
Wednesday 07:00 - 23:00
Thursday 07:00 - 23:00
Friday 07:00 - 23:00
Saturday 07:00 - 23:00
Sunday 07:00 - 23:00

Telephone

+923435080786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Nosh Baker's & Fast-Food posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share