06/09/2026
جب رحمٰن سے مانگ رہے ہو تو یقین کے ساتھ مانگو، ممکن و ناممکن کی الجھن میں مت پڑو۔ جس سے تم مانگ رہے ہو، وہ خزانوں کا بادشاہ ہے۔ اس کے لیے ایک ’’کُن‘‘ کی بات ہے۔ وہ اسباب بھی بنا دے گا، وسیلے بھی پیدا کر دے گا، وہ دروازہ بھی کھول دے گا۔ بس تم نیت صاف رکھو اور اللہ سبحانہٗ وتعالیٰ پر توکل کرو۔ ❤️