Dr Khan Zaman Laghari

Dr Khan Zaman Laghari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Khan Zaman Laghari, Kokar, Mianwali.

میری طرف سے تمام اہل اسلام کو ✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨اللہ پاک آپ کی زندگی کو خوشیوں، محبت اور کامیابیوں سے بھر دے  آمین ۔
27/05/2026

میری طرف سے تمام اہل اسلام کو
✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨
اللہ پاک آپ کی زندگی کو خوشیوں، محبت اور کامیابیوں سے بھر دے آمین ۔

سابقہ تحصیل ممبر ڈاکٹر خانزمان لغاری نے معروف جید عالم دین،سابق ایم پی اے اور شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس ترنگزئی ...
06/05/2026

سابقہ تحصیل ممبر ڈاکٹر خانزمان لغاری نے معروف جید عالم دین،سابق ایم پی اے اور شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس ترنگزئی کی قاتلانہ حملے میں شہادت پر شدید رنج و غم کا اظہار کیا ہے
مولانا ادریس صاحب کی شہادت صرف چارسدہ ہی نہیں بلکہ پورے صوبے اور ملک کا ناقابل تلافی نقصان ہے۔ آپ کی زندگی دین اسلام کی اشاعت، درس و تدریس اور امن کے فروغ کے لیے وقف تھی۔

ہم اس بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں

اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

گاؤں کوکار نصر جان  ميانی برادری کوکار اور حاجی فرید پوٹہ بلوچ برادری کوکار کے درمیان کافی دنوں سے جو تنازع  چل رہا تھا ...
24/03/2026

گاؤں کوکار
نصر جان ميانی برادری کوکار اور
حاجی فرید پوٹہ بلوچ برادری کوکار کے
درمیان کافی دنوں سے جو تنازع چل رہا تھا سابقہ تحصیل ممبر ڈاکٹر خانزمان لغاری اور ایم پی اے احمد کریم کنڈی نے خوش اصلوبی سے صلح کروا دی دونوں برادریوں کے سربراہوں نے سابقہ تحصیل ممبر ڈاکٹر خانزمان لغاری اور ایم پی اے احمد کریم کنڈی کا شکریہ ادا کیا

تمام اہل اسلام کو عید مبارک ہو
21/03/2026

تمام اہل اسلام کو عید مبارک ہو

گاؤں کوکار کی عوام کی سابقہ تحصیل ممبر ڈاکٹر خانزمان لغاری کی جگہ پر آمد اور عید مبارک کی
21/03/2026

گاؤں کوکار کی عوام کی سابقہ تحصیل ممبر ڈاکٹر خانزمان لغاری کی جگہ پر آمد اور عید مبارک کی

08/03/2026




سابقہ تحصیل ممبر ڈاکٹر خانزمان لغاری کی ضلع خوشاب دربار چپھڑشریف میں اپنے پیارے مرشد پاک صاحبزادہ سلطان محمد دین صاحب او...
07/03/2026

سابقہ تحصیل ممبر ڈاکٹر خانزمان لغاری کی ضلع خوشاب دربار چپھڑشریف میں اپنے پیارے مرشد پاک صاحبزادہ سلطان محمد دین صاحب اور صاحبزادہ سلطان محمد جہانگیر صاحب صاحبزادہ سلطان محمد علاوالدین صاحب کے پاس افطاری کا پروگرام اور ملاقات!
اور اس موقع پر اٹارنی جنرل آف پاکستان ملک منصور عثمان اعوان اور اپنے پیارے کزن شہزاد خان لغاری ثمر عباس ہراج سے بھی ملاقات ہوئی


مرشد پاک صاحبزادہ سلطان محمد جہانگیر صاحب کے ساتھ خوش گوار موڈ میں ملاقات
10/02/2026

مرشد پاک صاحبزادہ سلطان محمد جہانگیر صاحب کے ساتھ خوش گوار موڈ میں ملاقات

ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ.                                            سےبنوں روڈ پر کرنل عمران کی شہادت پر سابقہ تحصیل...
28/01/2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ. سےبنوں روڈ پر کرنل عمران کی شہادت پر سابقہ تحصیل ممبر ڈاکٹر خانزمان لغاری کا اظہار افسوس
فائرینگ میں کرنل عمران کی شہادت نے دل رنجیدہ کیا
آج ڈیرہ اسماعیل خان کے ایک اور بیٹے نے وطن کی خاطر شہادت کا رتبہ حاصل کیا
شہید کرنل عمران کے اہل خانہ اور ساتھیوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں
دعا ہے کہ اللّه پاک شہید کرنل عمران کو جنت میں آعلیٰ مقام عطاء فرماۓ آمین۔

قائد اعظم کے یوم ولادت کے موقع پر سابقہ تحصیل ممبر ڈاکٹر خانزمان لغاری کا اہم پیغام
25/12/2025

قائد اعظم کے یوم ولادت کے موقع پر
سابقہ تحصیل ممبر ڈاکٹر خانزمان لغاری کا اہم پیغام

Address

Kokar
Mianwali
2721

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Khan Zaman Laghari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share