12/06/2024
اسلام و علیکم میرے پیارے بھائ اور استاد مجھے آج بھی یاد ہے جب ہم پہلی بار ملے تھے تو میں صرف پیسہ کمانا چاہتا تھا مگر آپنے مجھے کام سیکھنے کا کہا اور پھر مجھے کام سکھایا می نے بہت سی غلطیاں کیں مگر بہت کچھ سیکھا اور اب میں انشاء اللہ تعالیٰ مسالحہ جات کا کام شروع کرنے لگا ہوں وہ بھی آپ کے سکھائے ہوئے کام کی بدولت نہیں تو میں تو وہ شخص تھا جس کو یہ بھی نہیں پتا تھا کہ پیزا ہوتا کیا ہے۔ آپ کا بہت بہت شکریہ آپ کی دعاؤں کا طالب آپ کا شاگرد عثمان طاہر۔
Assalamualaikum my dear brother and teacher I still remember when we first met I just wanted to earn money but you told me to learn work and then taught me work I made many mistakes but learned a lot and now InshAllah, I have started to start the work of Masalaha, that too because of the work you taught me, I was that person who did not even know what pizza was. Thank you very much for your prayers, your student Usman Tahir.