خوبصورت اسلامی اقوال،قران وحدیث اور درود شریف ،دل کو چھونے والی اسلامی پوسٹس کیلے page کو fallow کریں ۔۔
02/10/2026
کبھی کبھی انسان کو اپنی حقیقت یاد رکھنے کے لیے موت کو یاد کرنا کافی ہوتا ہے۔ 🤍
یہ دنیا عارضی ہے، اصل منزل آخرت ہے۔
اللہ ہمیں غرور، تکبر اور دنیا کی محبت سے بچائے، اور ایمان کے ساتھ خاتمہ نصیب فرمائے۔ آمین 🤲
اگر یہ نصیحت دل کو چھو جائے تو اسے دوسروں تک ضرور پہنچائیں۔ ❤️
لائک کریں اور Islamic Heart کو فالو کریں۔
#آخرت #موت #قرآن #اسلام #نصیحت
30/09/2026
حق کے راستے میں سب سے بڑی سختی ۔۔۔۔۔۔۔
#قران
25/09/2026
نام
محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم
゚viralシ
#قران
24/09/2026
محنت مسلسل کریں یہ ضروری نہیں ہے کہ آپ کی ہر کام
پہلے ہی محنت سے ہو جاے مثال کے طور پر ہتھوڑے کی
وار کی دیکھو ۔۔۔اگر ویڈیو پسند آئے تو اک پیاری سی لائک اور pageکو fallow ضرور کریں ۔۔
゚viralシ
23/09/2026
غرور ۔۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمارے سب کے دلوں کو اللہ غرور سے تکبر سے دور فرما ۔۔۔
゚viralシ
23/09/2026
کتنی بھی بڑی یونیورسٹی یا کالج سے پڑھ لو لیکن انسان بننے کیلے قرآن پڑھنا پی پڑتا ہے
Be the first to know and let us send you an email when Abrarullah313 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.