online Quran teaching acdmi

online Quran teaching acdmi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from online Quran teaching acdmi, Restaurant, N/s, Mansehra.

اکابر علماء اکرام کے نایاب ملفوظات ❣️
02/07/2026

اکابر علماء اکرام کے نایاب ملفوظات ❣️

عمر تقریباً 97 سال ہو چکی ہے۔ دماغی کیفیت یہ ہے کہ ایک ہی مجلس میں کئی مرتبہ پوچھتے ہیں: "آپ کہاں سے آئے ہیں؟" لیکن حیرت...
02/07/2026

عمر تقریباً 97 سال ہو چکی ہے۔ دماغی کیفیت یہ ہے کہ ایک ہی مجلس میں کئی مرتبہ پوچھتے ہیں: "آپ کہاں سے آئے ہیں؟" لیکن حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اگر کتب خانے میں کسی خاص کتاب یا کسی مخصوص موضوع کی کتابوں کے بارے میں پوچھا جائے تو فوراً بتا دیتے ہیں کہ کون سی کتاب کہاں رکھی ہے۔ گویا علم سے زندگی بھر کی وابستگی آج بھی حافظے کے اس حصے میں محفوظ ہے۔

انسان جب ایک عمل کو پوری عمر اپنائے رکھتا ہے تو وہ اس کی فطرت اور عادت کا حصہ بن جاتا ہے۔ بڑھاپے میں جب نئی چیزیں یاد رکھنا مشکل ہو جاتا ہے تو بھی عمر بھر کی مشق اور عادتیں برقرار رہتی ہیں۔

اسی حقیقت کی طرف یہ مبارک ارشاد رہنمائی کرتا ہے:

«تَمُوتُونَ كَمَا تَعِيشُونَ، وَتُبْعَثُونَ كَمَا تَمُوتُونَ»

"تم جیسے زندگی گزارو گے، ویسے ہی مرو گے، اور جیسے مرو گے، ویسے ہی اٹھائے جاؤ گے۔"

اس لیے عقل مندی اسی میں ہے کہ جوانی ہی میں اپنی عادتیں، معمولات اور کردار سنوار لیے جائیں۔ کیونکہ بڑھاپا، جوانی کی کمائی کھانے کا زمانہ ہے۔ خواہ وہ کمائی علم و عمل کی ہو، عبادت و تقویٰ کی ہو یا دنیاوی مہارتوں کی۔ انسان بڑھاپے میں وہی کاٹتا ہے جو جوانی میں بوتا ہے۔

Aslamalikum Do you want to read Quran or want to teach your children I am an online Quran teacher if you want to read th...
11/06/2026

Aslamalikum
Do you want to read Quran or want to teach your children I am an online Quran teacher if you want to read then contact this number +923109460282 Whatsapp IMO hafiz Muhammad amir Online Quran Academy

11/06/2026

Address

N/s
Mansehra
21213

Telephone

+923454329396

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when online Quran teaching acdmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to online Quran teaching acdmi:

Shortcuts

Share

Category