Anwa Tea

Anwa Tea ANWA TEA ☕
Special black tea

عزم عالی شان شاندار پاکستان 💖
13/08/2026

عزم عالی شان شاندار پاکستان 💖

Alhamdulillah!Anwa Tea  Mobile Application is Coming Soon! ☕📱What started as a vision is now becoming reality.This is mo...
06/07/2026

Alhamdulillah!

Anwa Tea Mobile Application is Coming Soon! ☕📱

What started as a vision is now becoming reality.

This is more than just an application—it's a new chapter in the ANWA TEA journey.

Soon, our valued customers will be able to browse products, place orders, track deliveries, and enjoy a fast, secure, and seamless shopping experience directly from their mobile phones.

Innovation. Quality. Trust. Growth.

We are committed to taking ANWA TEA to the next level with modern technology and premium customer service.

Stay Connected... Stay Tuned...

The Future of Tea Shopping Begins Soon.

ANWA TEA – Premium Quality, Refreshing Taste.

Coming Soon on Google Play 🚀

ANWA TEA Bar.b.q Tonight Bahawalpur ہر دن کا آغاز سکون کے وعدے کے ساتھ
25/06/2026

ANWA TEA Bar.b.q Tonight Bahawalpur
ہر دن کا آغاز سکون کے وعدے کے ساتھ

21/06/2026

ANWA TEA
ہر دن کا آغاز سکون کے وعدے کے ساتھ

Good morning 🌅
16/06/2026

Good morning 🌅

13/06/2026

🎥 خصوصی پیغام | ملک عطاء اللہ اعوان

ضلع لودھراں کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت ملک عطاء اللہ اعوان نے ANWA TEA کا ذائقہ چکھنے کے بعد اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا:

"میں نے ANWA TEA استعمال کی ہے اور اس کا ذائقہ واقعی لاجواب ہے۔ خوشبو، معیار اور فلیور کے اعتبار سے یہ ایک بہترین چائے ہے جو ہر ذوق رکھنے والے شخص کو پسند آئے گی۔"

انہوں نے مزید کہا:

"میں ضلع لودھراں کے تمام شہریوں، دوستوں اور چائے کے شوقین افراد کو مشورہ دیتا ہوں کہ وہ ANWA TEA ضرور آزمائیں۔ یہ صرف ایک چائے نہیں بلکہ معیار، ذائقے اور اعتماد کی پہچان ہے۔"

☕ ANWA TEA
"ہر گھونٹ میں خالص ذائقہ، ہر کپ میں معیار کا اعتماد"

📍 ضلع لودھراں کی عوام کے لیے خصوصی انتخاب

عید الاضحی مبارک 💖
27/05/2026

عید الاضحی مبارک 💖

لبیک اللہم لبیک، لبیک لا شریک لک لبیک، ان الحمد والنعمۃ لک والملک، لا شریک لک۔ ✨حج کی برکتیں: ایک مبارک سفر، اللہ کی راہ...
26/05/2026

لبیک اللہم لبیک، لبیک لا شریک لک لبیک، ان الحمد والنعمۃ لک والملک، لا شریک لک۔ ✨
حج کی برکتیں: ایک مبارک سفر، اللہ کی راہ میں مکمل سر تسلیم خم، توبہ اور مغفرت کا عظیم دن۔ 🕋✨
اللہ رب العزت کے بابرکت گھر کی زیارت اور حج کا یہ مقدس سفر دنیا کا سب سے خوبصورت اور روح پرور سفر ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس سال حج کی سعادت حاصل کرنے والے تمام عازمینِ حج کا یہ مبارک سفر آسان فرمائے، ان کی عبادات، دعائیں اور قربانی اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے۔ 🤲
اللہ عزوجل آپ کا حج قبول فرمائے۔ آمین۔
ہماری طرف سے آپ سب کو حج کی بہت بہت مبارکباد!

چائے کا عالمی دن، خوشبو، ذائقے اور محبت بھری محفلوں کا جشن
22/05/2026

چائے کا عالمی دن، خوشبو، ذائقے اور محبت بھری محفلوں کا جشن

ہر دن کا آغاز سکون کے وعدے کے ساتھ
21/05/2026

ہر دن کا آغاز سکون کے وعدے کے ساتھ

Address

Bahawalpur Road Opposite Nadra Office Lodhran
Lodhran
59320

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anwa Tea posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share