Mezbaan Shinwari Restaurant-MSR

Mezbaan Shinwari Restaurant-MSR Mezbaan Shinwari is one of the best restaurant in our city liaquatpur. The symbol of Hosp.

08/09/2026

میزبان شنواری کی لذیز دیسی مُرغا کڑاہی ، ایک بار ضرور خدمت کا موقع دیں۔

رابطہ نمبر: محمد یوسف غنی، 03010797333

# دیسی #مُرغا #لیاقت پور
Yaqoob Nawaz Rind
Malik Kashif Masood
Qamber Naqvi
Muhammad Shahzad Yasin
Farhan Qamar Awan

05/09/2026

ہم بہت شُکر گُزار ہیں محترم بھائی جان جام عرفان صاحب کے جوکہ خان پور سے خاص طور میزبان شنواری پہ اپنے دوستوں کے ہمراہ مٹن نمکین روش کے تشریف لائے ، مٹن نمکین روش کے بہترین ذائقے کو پسند فرمایا اور سب دوستوں کی یہ بہترین روش کے لیے ایک بار موقع دینے کے لیے مدعو کیا۔
آپ کی تشریف آووری کا بہت شُکریہ ۔

04/09/2026

آج میزبان شنواری ریسٹورانٹ کو لیاقت پور کے معزز اور نامور شخصیت ملک بدر صاحب نے اپنے دوستوں کے ہمراہ میزبانی بخشی اور میزبان کی مشہور ڈش مٹن نمکین روش نوش فرمایا اور ذائقے سے بے حد محظوظ ہو کر میزبان کی ٹیم کی حوصلہ افزائی فرمائی اور اہلیانِ لیاقت پور کو ایک بار ضرور آنے کی دعوت دی۔

04/09/2026

ہم بے حد مشکور ہیں لیاقت پور کی مشہور ومعروف شخصیت اور پیپلز پارٹی کے سٹی صدر جام جاوید لاڑ صاحب کے اور شہزاد یسن صاحب ، جام شاہد بپڑ صاحب فاروق چانڈیہ صاحب کے جنہوں نے میزبان کو رونق بخشی اور نمکین مٹن روش نوش فرما کے پوری ٹیم کی حوصلہ افزائی فرمائی۔

# ROSH
Abdul Haseeb CH Shafaquat Qamber Naqvi Malik Kashif Masood Mian Adnan Yaqoob Nawaz Rind Muhammad Shahzad Yasin Farhan Qamar Awan @

26/08/2026

ہم شُکر گُزار ہیں معزز کسٹُمر کے جنہوں نے آج خاص طور مٹن نمکین روش میزبان شنواری پہ آرڈر کیا اور بہترین ذائقے سے لطف اندوز ہو کے پوری میزبان کی ٹیم کی حوصلہ افزائی فرمائی۔

26/08/2026

میزبان شنواری کی ٹیم بہت شُکر گُزار ہے مُحترم چوہدری سجاد صاحب، فیاض چوہان صاحب اور دیگر دوستوں کے، جنہوں نے مٹن نمکین روش نوش فرمایا اور بہترین ذائقے سے لُطف اندوز ہو کے پوری ٹیم کی حوصلہ افزائی فرمائی۔


25/08/2026
25/08/2026

ہم بے حد مشکور ہیں سنکروپ کمپنی کے مینجر صاحب کے جنہوں نے اپنی ایک ایگریکلچرل میٹینگ کا انعقاد کے انتظامات کا ذمہ میزبان شنواری ریسٹورانٹ کے سُپرد کیا ، جس میں 65 اردگرد کے کے معزز کسان ، زمیندار حضرات نے شرکت کی اور ان کے لیے کمپنی کی طرف سے بہترین بیف کڑاہی، اور زردے کا اہتمام کیا گیا۔ بہترین سروس سے مُطمعن ہو کہ مینیجر صاحب نے تمام اہلِ علاقہ کو درخواست کی ایک بار ضرور خدمت کا موقع دیں۔
# liaquatpur

05/08/2026

ہم بے حد مشکور ہیں لیاقت پور کی معزز شخصیت جنہوں نے میزبان شنواری پہ مٹن نمکین روش تناول فرمایا اور بہترین ذائقے سے محظوظ ہوتے ہوئے لیاقت پور اور گردو نواح کے تمام دوستوں کو ایک بار خدمت کا موقع دینے کی درخواست کی اور پوری ٹیم کی حوصلہ افزائی فرمائی ۔

29/07/2026

السلام
و علیکم !!!

ہم بہت شُکر گُزار ہیں لیاقت پور کی معروف شخصیت جو کہ کسی تعارف کے مُحتاج نہیں اور لیاقت پور الیکٹرونک میڈیا کا بہت بڑا نام مُحترم تاج غوث صاحب ، آج اپنے دوستوں کے ہمراہ تشریف لائے اور مٹن نمکین روش آرڈر کیا۔میزبان کی بہترین ڈش مٹن نمکین روش نوش فرما کے آپ نے پوری ٹیم کی حوصلہ افزائی کی اور اہلیانِ لیاقت پور کو ایک بار ضرور آنے کی دعوت دی۔

محترم ہم آپ کی تشریف آوور کے بے حد مشکور ہیں۔

ROSH

Address

Chani Goth Road Liaquatpur
Liaquatpur
6400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mezbaan Shinwari Restaurant-MSR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category