G.M & Sons Park & Restaurant

Call

G.M & Sons Park & Restaurant Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from G.M & Sons Park & Restaurant, Restaurant, Near Govt Degree College Lakki Marwat, Lakki Marwat.

11/09/2026
28/08/2026

لکی مروت
& پراپرٹی ڈیلر اینڈ موٹر بارگین جی ایم پارک &
جی ایم پارک کے اونر حاجی منیر محمد خان کی جانب سے پراپرٹی اور موٹر بارگین کے حوالے سے بہترین سہولیات دستیاب ہیں۔
پراپرٹی خرید و فروخت
مختلف رہائشی و کمرشل پلاٹس
موٹر بارگین اور گاڑیوں کے معاملات قابلِ اعتماد اور شفاف معاملات کے لیے رابطہ کریں۔ مزید تفصیل کے لئے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
پتہ: پراپرٹی آفس، جی ایم پارک
رابطہ: -6811641 0313 ، 5762541 0300

21/08/2026

🌟 آج پھر جی ایم پارک میں شاندار تفریح! 🌟

آج شام 4 بجے کے بعد جی ایم پارک میں چھوٹے بچوں اور بڑوں کے لیے دلچسپ کھیل، فنی شو اور بہترین تفریحی ماحول کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ 🎉

👨‍👩‍👧‍👦 بچوں اور بڑھو کے ساتھ ضرور آئیں، خوشیاں بانٹیں اور خوبصورت لمحات سے لطف اٹھائیں۔ ❤️

📍 مقام: جی ایم پارک
⏰ وقت: شام 4 بجے کے بعد

17/08/2026

, #اظہارِ_تشکر_و_محبت,
,دل کی گہرائیوں سے اظہارِ تشکر,

14 اگست کے موقع پر جی ایم پارک لکی مروت میں منعقدہ جشنِ آزادی کی رنگارنگ تقریبات میں جس محبت، خلوص، تعاون اور بھرپور شرکت کا مظاہرہ آپ سب نے کیا، وہ میرے لیے توقع سے کہیں بڑھ کر تھا۔ میں خصوصی طور پر محترم ڈی سی صاحب، اے ڈی سی سہیل خان صاحب، تمام اسسٹنٹ کمشنرز صاحبان، ضلع انتظامیہ، ڈی پی او صاحب، تمام ڈی ایس پیز صاحبان، ایس ایچ او لکی تھانہ، لکی سٹی انچارج صاحب، پولیس امن کمیٹی کے صدر صاحب، پولیس امن کمیٹی لکی سٹی کے امیر صاحب، ٹریفک پولیس آفیسر عصمت اللہ خان صاحب بمعہ پوری ٹیم، امیرِ جرگہ الحاج ہدایت اللہ خان صاحب اور ضلع لکی مروت کے تمام معزز مشران، نوجوانوں اور عوام الناس کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔آپ تمام معزز شخصیات اور عوام نے جی ایم پارک کے اونر حاجی منیر محمد خان اور جی ایم پارک کی انتظامیہ کے ساتھ جس انداز میں تعاون کیا، نظم و ضبط برقرار رکھا اور پروگرام کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کیا، وہ ہمارے لیے ہمیشہ قابلِ قدر رہے گا۔بطور جی ایم پارک کے اونر حاجی منیر محمد خان میری ہمیشہ یہی کوشش رہی ہے کہ اس پارک میں آنے والے ہر فرد کے چہرے پر خوشی اور مسکراہٹ بکھرے۔ ان شاء اللہ جب تک اللہ تعالیٰ نے ہمت اور توفیق دی، ہم اپنی استطاعت کے مطابق عوام کے لیے ایسی ہی خوشیاں اور مسکراہٹیں بکھیرتے رہیں گے۔ آپ کی محبت، خلوص اور حوصلہ افزائی نے واقعی میرا دل جیت لیا ہے۔میں آپ سب کا احسان مند ہوں کہ آپ نے جی ایم پارک کو اپنا سمجھ کر اس تقریب کو کامیاب بنایا۔ ایک خصوصی معذرت:
14 اگست کے موقع پر غیر معمولی رش اور ایک بہت بڑی ذمہ داری کی وجہ سے اگر میں کسی معزز مہمان، دوست یا بھائی سے مصافحہ نہ کر سکا، ملاقات کا وقت نہ دے سکا یا کسی کی خاطر تواضع میں کمی رہ گئی ہو تو میں دل کی گہرائیوں سے معذرت خواہ ہوں۔ یقین کریں یہ مصروفیت اور رش کی وجہ سے تھا، دل میں کسی کے لیے کوئی کمی یا گلہ نہیں تھا۔ آپ کی محبت ہی ہماری اصل طاقت ہے۔
پاکستان زندہ باد لکی مروت زندہ باد جی ایم پارک—عوام کی خوشیوں کا مرکز منجانب: حاجی منیر محمد خان
اونر جی ایم پارک لکی مروت
G.M & Sons Park & Restaurant Muneer Khan Tahir Marwat Sohail Marwat Geo News Urdu Maidan TV

12/08/2026

🇵🇰 کل 13 اگست، شام 5 بجے سے رات 12 بجے تک! 🎉

جی ایم پارک پیش کرے گا رنگا رنگ ماحول، خوبصورت دلکش نظارے، آتش بازی، میجک شو اور زبردست تفریح! ✨🎆

اس کے علاوہ 14 اگست کو بھی GM Park پورا دن سجا رہے گا۔ 🇵🇰

آئیں، اپنے بچوں کو ساتھ لائیں اور اس شاندار جشن کا لطف اٹھائیں! ❤️🎊

11/08/2026

🎩✨ 13 اگست اور 14 اگست کو جی ایم پارک لکی مروت میں منی سرکس کا بڑا میلہ! ✨🎩

پاکستانی گوٹ پرفارمنس میں فرسٹ پوزیشن حاصل کرنے والے معروف میجیشن شہزاد پرنس 🎩🏆
اپنی شاندار منی سرکس اور میجک شو کے ساتھ 13 اگست اور 14 اگست کو جی ایم پارک، لکی مروت میں جلوہ گر ہوں گے۔

اس شاندار شو میں شامل ہوں گے حیرت انگیز جادوئی کرتب، فائر شو، منی سرکس کی دلچسپ پرفارمنس اور بہت کچھ۔ 🔥🎪✨

شہزاد پرنس کے ساتھ ان کی ماہر جادوگروں اور پرفارمرز کی ٹیم بھی موجود ہوگی، جو آپ کے لیے ایک یادگار منی سرکس سجائے گی۔

👨‍👩‍👧‍👦 بچوں اور بڑوں سب کے لیے بھرپور تفریح!

13 اگست اور 14 اگست
📍 جی ایم پارک، لکی مروت
🌆

✨ آئیں، اپنے بچوں کو ساتھ لائیں اور جادو، منی سرکس اور شاندار پرفارمنس سے بھرپور اس یادگار ماحول کا لطف اٹھائیں! 🎩🎪🔥

Address

Near Govt Degree College Lakki Marwat
Lakki Marwat
28420

Telephone

+923136811641

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when G.M & Sons Park & Restaurant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category