Mamu Kitchen

Mamu Kitchen Hello! We are offering fresh homemade meals delivered daily to offices
Our food is hygienic, delicious, and prepared with care — just like home.

Weekly & Daily meal plans available. If you're looking for reliable lunch delivery for you

🥳*** New Year Offer 2026 ***🏢 Office Weekly Lunch Deal📦 5 Lunches / Week ( Monday - Friday )💰 Save up to 15%🍛 Daily fres...
31/12/2025

🥳*** New Year Offer 2026 ***
🏢 Office Weekly Lunch Deal
📦 5 Lunches / Week ( Monday - Friday )
💰 Save up to 15%
🍛 Daily fresh menu
🚚 Timely office delivery - FREE DELIVERY IN NEW GARDEN TOWN & BARKAT MARKET AREA
📲 Book your weekly slot now Whatsapp 03340123490

جمعہ مبارک 🌙اللہ تعالیٰ یہ بابرکت دن آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے رحمتوں، برکتوں اور سکون کا ذریعہ بنائے۔جمعہ کا دن دعا...
19/12/2025

جمعہ مبارک 🌙

اللہ تعالیٰ یہ بابرکت دن آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے رحمتوں، برکتوں اور سکون کا ذریعہ بنائے۔
جمعہ کا دن دعا، شکر اور غور و فکر کا دن ہے۔
آئیے آج کے دن اللہ کو یاد کریں اور اس کی نعمتوں پر شکر ادا کریں۔

ماموز کچن کی طرف سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے جمعہ مبارک
🍽️ گھر کے بنے تازہ کھانے — محبت اور ذائقے کے ساتھ

ذائقہ جو دل کو بھا جائے…

Tomorrow’s Special 🍽️Enjoy our homemade Chicken Biryani, cooked with love and rich, authentic taste.📦 Pre-order now to e...
18/12/2025

Tomorrow’s Special 🍽️
Enjoy our homemade Chicken Biryani, cooked with love and rich, authentic taste.
📦 Pre-order now to ensure timely delivery.
For Order Whatsapp 03340123490
📍 Special Note:
We’re based in New Garden Town, so free delivery is available for nearby offices.
Fresh. Flavorful. Worth every bite.

🍴 ماموَز کچن — بدھ کا مینو 🍴🍛 پالک گوشت — 330روپے🍔 بن کباب (چکن) — 220 روپے🍗 چکن شامی کباب — 80 روپے🍗 چکن چپلی کباب — 18...
17/12/2025

🍴 ماموَز کچن — بدھ کا مینو 🍴

🍛 پالک گوشت — 330روپے
🍔 بن کباب (چکن) — 220 روپے
🍗 چکن شامی کباب — 80 روپے
🍗 چکن چپلی کباب — 180 روپے

🫓 نان - 30 روپے
🫓 روٹی - 25 روپے

پہلے آرڈر پر 50٪ خصوصی رعایت حاصل کریں۔

📞 آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں. Whatsapp - 03340123490

**** Lahore Only - Free Delivery Near New Garden Town / Barkat Market Area ****

👈  ہم گھر کا بنا ہوا تازہ اور لذیذ کھانا مناسب قیمت پر آپ کے لیے لائے ہیں۔ضرور آزمائیں، ہمیں یقین ہے کہ آپ کو بے حد پسند...
16/12/2025

👈 ہم گھر کا بنا ہوا تازہ اور لذیذ کھانا مناسب قیمت پر آپ کے لیے لائے ہیں۔
ضرور آزمائیں، ہمیں یقین ہے کہ آپ کو بے حد پسند آئے گا۔
براہِ کرم پہلے سے آرڈر کریں تاکہ ہم آپ کو بہترین انداز میں سروس فراہم کر سکیں۔
😍 پہلے آرڈر پر 50٪ خصوصی رعایت حاصل کریں۔
📞 آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں. Whatsapp - 03340123490

**** Lahore Only - Free Delivery Near New Garden Town / Barkat Market Area ****

🍴 ماموَز کچن — منگل کا مینو 🥚 انڈہ چنا —  250روپے🍔 چکن بن کباب — 220 روپے🍗 چکن شامی کباب — 80 روپے🍗 چکن چپلی کباب — 180 ...
16/12/2025

🍴 ماموَز کچن — منگل کا مینو

🥚 انڈہ چنا — 250روپے
🍔 چکن بن کباب — 220 روپے
🍗 چکن شامی کباب — 80 روپے
🍗 چکن چپلی کباب — 180 روپے
🫓 نان - 30 روپے
🫓 روٹی - 25 روپے

آرڈر کا وقت روزانہ صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک ہے۔

آرڈر کے لیے رابطہ کریں 03340123490 📞

🍴 ماموَز کچن — پیر کا مینو 🍴🍗 چکن قورمہ — 340 روپے🍔 بن کباب (آلو) — 180 روپے🍗 چکن شامی کباب — 80 روپے🍗 چکن چپلی کباب — 1...
15/12/2025

🍴 ماموَز کچن — پیر کا مینو 🍴

🍗 چکن قورمہ — 340 روپے
🍔 بن کباب (آلو) — 180 روپے
🍗 چکن شامی کباب — 80 روپے
🍗 چکن چپلی کباب — 180 روپے
🫓 نان - 30 روپے
🫓 روٹی - 25 روپے

آرڈر کا وقت روزانہ صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک ہے۔

آرڈر کے لیے رابطہ کریں 03340123490 📞

🍴 ماموَز کچن — جمعہ کا مینو 🍴🍗 چکن بریانی (رائتہ، سلاد کے ساتھ) — 360 روپے🍔 بن کباب (چکن) — 220 روپے🍗 چکن شامی کباب — 80...
12/12/2025

🍴 ماموَز کچن — جمعہ کا مینو 🍴

🍗 چکن بریانی (رائتہ، سلاد کے ساتھ) — 360 روپے
🍔 بن کباب (چکن) — 220 روپے
🍗 چکن شامی کباب — 80 روپے
🍗 چکن چپلی کباب — 180 روپے

آرڈر کا وقت روزانہ صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک ہے۔

آرڈر کے لیے رابطہ کریں 03340123490 📞

🍴  جمعرات کا مینو 🍴🍛 کڑی پکوڑا — 340 روپے🍮 سوجی کا حلوہ — 200 روپےہم گھر کے صاف ستھرے ماحول میں تازہ اور معیاری کھانا تی...
11/12/2025

🍴 جمعرات کا مینو 🍴

🍛 کڑی پکوڑا — 340 روپے
🍮 سوجی کا حلوہ — 200 روپے

ہم گھر کے صاف ستھرے ماحول میں تازہ اور معیاری کھانا تیار کرتے ہیں تاکہ
آپ کو بہترین ذائقہ فراہم کر سکیں۔

آرڈر کا وقت روزانہ صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک ہے۔

آرڈر کے لیے رابطہ کریں 03340123490 📞

🍴 ماموَز کچن — منگل کا مینو 🍴چکن پلاؤ (سلاد، رائتہ کے ساتھ) — 340 روپے🍮 کھیر — 240 روپے🍔 چکن بن کباب — 220 روپے🍗 چکن شام...
09/12/2025

🍴 ماموَز کچن — منگل کا مینو 🍴

چکن پلاؤ (سلاد، رائتہ کے ساتھ) — 340 روپے
🍮 کھیر — 240 روپے
🍔 چکن بن کباب — 220 روپے
🍗 چکن شامی کباب — 80 روپے
🍗 چکن چپلی کباب — 180 روپے
🫓 نان - 30 روپے
🫓 روٹی - 25 روپے

آرڈر کا وقت روزانہ صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک ہے۔

آرڈر کے لیے رابطہ کریں 03340123490 📞

خالص اور تازہ گھریلو کھانا نہایت اہتمام سے تیار کیا جاتا ہے۔ براہ کرم ہمیں خدمت کا موقع دیں
08/12/2025

خالص اور تازہ گھریلو کھانا نہایت اہتمام سے تیار کیا جاتا ہے۔ براہ کرم ہمیں خدمت کا موقع دیں

Address

New Garden Town
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mamu Kitchen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share