Rafique Attari

Rafique Attari Whole sale dealers of Master , brighto, Dulux, Diamond, Kansai, Joton, Al Jabir & Burger Paints.

22/08/2025

اللہ تبارک و تعالی ہمیں درود و سلام گنبد خضرہ کے سامنے پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے امین یا رب العالمین 🥰

🌹🌹🌹🌹🌹🌹 1500 سالانہ جشن مبارک ہو
22/08/2025

🌹🌹🌹🌹🌹🌹 1500 سالانہ جشن مبارک ہو

85 likes, 4 comments. “دعوت اسلامی زندہ باد پاکستان زندہ اباد ،،🥰🥰🥰پاک ارمی زندہ باد”

20/08/2025

127 likes, 5 comments. Check out Muhamamd Rafique Attari’s video.

05/06/2025

اللہ تبارک و تعالی ان حاجیوں کے صدقے ہماری مشکلیں اسان فرمائے بیماروں کو صحت کاملہ عاجرہ عطا فرمائے جو دنیا سے چلے گئے ہیں یا اللہ ان کی قبروں کو جنت کے باغوں میں سے باغ بنا اور فلسطین کے مسلمانوں کی حفاظت فرما مدد فرما اور مددگار پیدا فرما یا رب العالمین 😭😭😭😭😭😭😭😭😭

31/05/2025

😭❤️😭

28/05/2025

قربانی کا جانور خریدتے ہوئے کیا احتیاط کرنی چاہیے

25/05/2025

اللہ تبارک و تعالی میرے بیٹے کو صحت والی نیکیوں والی لمبی زندگی عطا فرمائے امین یا رب العالمین

21/08/2022
دن میں 5 وقت سمندر میں تیر کر مسجد جاتا ہوں ۔۔ امامِ مسجد کی کہانیںماز پڑھنے کے لئے دن میں 5 وقت مسجد جانا ہمیں دشوار لگ...
29/07/2022

دن میں 5 وقت سمندر میں تیر کر مسجد جاتا ہوں ۔۔ امامِ مسجد کی کہانی
ںماز پڑھنے کے لئے دن میں 5 وقت مسجد جانا ہمیں دشوار لگ رہا ہوتا ہے اور کچھ لوگ تو ایسے بھی ہوتے ہیں جو گھر میں رہ کر نماز نہیں پڑھتے، مگر آج ہم آپ کو ایک ایسے شخص کی کہانی بتانے جا رہے ہیں جو دن میں 5 وقت گہرے سمندر میں تیر کر نماز پڑھنے جاتا ہے۔
بنگلہ دیش کے ایک گاؤں میں سیلاب آگیا تھا جس کی وجہ سے سارا علاقہ ڈوب گیا اور قریب میں کوئی مسجد نہیں تھی، مسجد کے امام روزانہ دن میں 5 مرتبہ گہرے سمندر میں تیر کر مسجد میں آزان دیتے اور نماز پڑھنے جاتے ہیں۔ امامِ مسجد کہتے ہیں کہ ” پہلے جب سیلاب نہیں آیا تھا تو مسجد آنا آسان تھا، لیکن اب زمینی راستے ختم ہوگئے، اس لئے میں روزانہ اب تیر کر آتا ہوں، کبھی کشتی مل جاتی ہے تو اس میں بیٹھ کر آجا تا ہوں اور کبھی میں تیر کر آتا ہوں، ایسے حالات میں آگے بڑھنا اور نماز کے لئے آنا مشکل ہے البتہ جب میں آسکتا ہوں تو کیوں نہ آؤں، اللہ نے بسترِ مرگ پر بھی نماز کو کسی طرح پڑھنے کا حکم دیا ہے تو زندہ جاوید آدمی کیوں نماز نہ پڑھے۔ ”
مزید کہتے ہیں کہ رات کے وقت میں مسجد کی چھت پر سو جاتا ہوں تاکہ فجر اور تہجد ادا کرسکوں اور اذان دیتا ہوں تاکہ اللہ کو یاد کرنے والے یہاں نماز کی ادائیگی وقت پر کریں۔ اللہ تبارک و تعالی ان کا مسجد میں آنا جانا قبول فرمائے مسجد کو آباد کرنا قبول فرمائے

Address

Best Madni Paints. 26 Metro Station Dullu Khurd Feroz Pur Road Lahore
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rafique Attari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share