Arani Murgh Chanay.

Arani Murgh Chanay. تمھیں سوچا تو یاد آئے، ایرانی کیفے لال پل کے مرغ چنے
تمھارے ہاتھ کی چائے, ایرانی کیفے لال پل کے مرغ چنے

ایرانی کیفے نے کسٹمرز کی پر زور فرمائش پر ہوم ڈیلیوری کی سہولت سٹارٹ کر دی ہے گھر بیٹھے کچھ بھی آرڈر کریں بار بی کیو ، ہر قسم کی کڑاہی چکن ، بیف اور مٹن ، پلاؤ اور بریانی، بیف حلیم, کڑاہی، قورما، پلاؤ، مرغ چنے,دال چاول, چکن کباب, مکس سبزی,شامی ٹکی ہر چیز کسٹمرز کی دہلیز پر صرف اور صرف 30 منٹ میں
ابھی آرڈر کریں اور مزیدار اور لذیذ کھانوں کا لطف اٹھائیں
سلاد اور میٹھے سب تازہ ترین اجزاء سے بنائے ج

اتے ہیں اور ان کی ذائقے کی ضمانت دی جاتی ہے۔
خصوصی مواقع کے لئے خصوصی کھانے آرڈر کریں۔
ہمارے پاس ہر ذائقے کے لیے کچھ نہ کچھ ہے!
آج ہی ہمیں پیغام بھیجیں اور اپنا آرڈر دیں!
ہم ماہانہ اور ہفتہ وار بھی کھانا مہیا کرتے ہیں۔
فری ڈیلیوری 5km کی حدود تک موجود ہے ۔

Address

107/10 Muhammad Pura Lalpul Mughalpura, Near Govt Yasmeen Girls High School , Punjab, Pakistan
Lahore
54840

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arani Murgh Chanay. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category