22/04/2025
نو شے خاص ریسٹورنٹ کا چکن تکہ مصالحہ واقعی لاجواب ہے! مصالحے کی خوشبو، چکن کی نرمی اور ذائقے کا تڑکا ہر نوالے کو یادگار بنا دیتا ہے۔ اگر آپ نے ابھی تک نہیں چکھا تو ابھی آرڈر کریں اور اس لذیذ ڈش کا مزہ لیں۔ یقین جانیے، ایک بار کھائیں گے تو بار بار منگوانے کو دل کرے گا!