Naeem Ahmad

Naeem Ahmad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Naeem Ahmad, Pakistani Restaurant, Lahore.

Naeem Ahmad :اے آســـــــــانیوں کــــــے رب !` *وہ دل جو راہِ غم کی زد میں ہیں* *اُن کے لیے صبر کا سفر آسان کر دے ! ( آ...
31/08/2024

Naeem Ahmad :اے آســـــــــانیوں کــــــے رب !` *وہ دل جو راہِ غم کی زد میں ہیں* *اُن کے لیے صبر کا سفر آسان کر دے ! ( آمـــﹿٰٰٰٖٖٖٜ۬ــــــین )❤‍🩹*

🔥اپنا تو تعلق اُس☝ ذات سے ہے🥀جو کسی در پر جھکنے نہیں دیتی•♡😇
31/07/2024

🔥اپنا تو تعلق اُس☝ ذات سے ہے🥀
جو کسی در پر جھکنے نہیں دیتی•♡😇

بھرے بازار سے اکثر خالی لوٹ آتا ہوں کبھی خواہش نہیں ہوتی؟ کبھی پیسے نہیں ہوتے
11/06/2024

بھرے بازار سے اکثر خالی لوٹ آتا ہوں کبھی خواہش نہیں ہوتی؟ کبھی پیسے نہیں ہوتے

راہِ نفرت میں بھٹکتی ہوئی وحشی دنیا‏تُجھ کو اِک راز بتاؤں کسی اُجرت کے بغیر‏کمسنی ہو، جوانی ہو، یا کہ ہو بڑھاپا‏آدمی جی ...
22/05/2024

راہِ نفرت میں بھٹکتی ہوئی وحشی دنیا
‏تُجھ کو اِک راز بتاؤں کسی اُجرت کے بغیر

‏کمسنی ہو، جوانی ہو، یا کہ ہو بڑھاپا
‏آدمی جی ہی نہیں سکتا محبت کے بغیر

اچھا سا اختتام بھی تم سے نہ ہو سکا اس مرتبہ سلام بھی تم سے نہ ہو سکا سلجھیں نہ گتھیاں کبھی باہر کے خوف کی اندر کا احترام...
22/05/2024

اچھا سا اختتام بھی تم سے نہ ہو سکا
اس مرتبہ سلام بھی تم سے نہ ہو سکا

سلجھیں نہ گتھیاں کبھی باہر کے خوف کی
اندر کا احترام بھی تم سے نہ ہو سکا

یاد سب کچھ ہے ہجرت کے صدمہ ظالمبھول جاتا ہو دکھ کے سورت تاری
18/05/2024

یاد سب کچھ ہے ہجرت کے صدمہ ظالم
بھول جاتا ہو دکھ کے سورت تاری

22/04/2024

محبت پاس تھی تو خیال عبادت نہ تھا 😢اب جو صنم روٹھا ہے تو مؤذن بنے بیٹھے ہیں😢😢😢

13/03/2024

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naeem Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share