SAHIR ALI Traders

SAHIR ALI Traders Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SAHIR ALI Traders, Restaurant, Lahore.

Love
29/07/2026

Love

اپنی بیٹی کو صرف تتلی نہ بنائیں، شہد کی مکھی بھی بنائیں۔تتلی صرف پھولوں پر بیٹھتی ہے، مگر شہد کی مکھی پھولوں کے ساتھ سات...
24/07/2026

اپنی بیٹی کو صرف تتلی نہ بنائیں، شہد کی مکھی بھی بنائیں۔

تتلی صرف پھولوں پر بیٹھتی ہے، مگر شہد کی مکھی پھولوں کے ساتھ ساتھ کانٹوں، آندھیوں اور خطرات کے درمیان بھی اپنا راستہ بنانا جانتی ہے۔

اپنی بیٹی کو صرف خوبصورت نظر آنا نہ سکھائیں، بلکہ مضبوط بننا، حالات کا مقابلہ کرنا، صحیح فیصلے کرنا اور اپنی عزت و وقار کی حفاظت کرنا بھی سکھائیں۔

زندگی ہمیشہ نرم راستے نہیں دیتی، اس لیے اپنی بیٹی کو ایسا کردار دیں جو ہر مشکل میں ثابت قدم رہے، اپنی پہچان خود بنائے اور جہاں جائے، اپنے اخلاق، ہمت اور کردار کی مٹھاس بکھیر دے۔

🌼 مضبوط کردار، بہترین تربیت اور اعلیٰ اخلاق ہی ایک بیٹی کی اصل خوبصورتی ہیں۔

23/07/2026
ماں باپ کو صرف زندہ نہیں، خوش بھی رکھیں۔ 💞
22/07/2026

ماں باپ کو صرف زندہ نہیں، خوش بھی رکھیں۔ 💞

ایران کےسپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہیدایران کےسرکاری میڈیانےتصدیق کردی💔😭
01/03/2026

ایران کےسپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید
ایران کےسرکاری میڈیانےتصدیق کردی💔😭

سنو! یہ مت سمجھو کہ تمہاری دعائیں کہیں رُک گئیں ہیں یا قبولیت سے محروم رہیں گی۔ حقیقت یہ ہے کہ وہ تو عرش تک پہنچ چکی ہیں...
20/02/2026

سنو!
یہ مت سمجھو کہ تمہاری دعائیں کہیں رُک گئیں ہیں یا قبولیت سے محروم رہیں گی۔ حقیقت یہ ہے کہ وہ تو عرش تک پہنچ چکی ہیں۔ اُس ذات کے لیے صرف ایک “کُن” ہی کافی ہے۔ جب تمہارے حق میں سب سے بہتر لمحہ آئے گا، وہ “کُن” کہے گا اور فَیَکُون کا کرشمہ تم اپنی آنکھوں سے دیکھو گے۔
ان شاء اللہ 🤍

19/02/2026

19/02/2026

امام ابنِ قیمؒ فرماتے ہیں:
"قُرآن کو یُوں پڑھو جیسے کوئی اپنے محبوب کا خط پڑھ رہا ہو۔ہر لفظ پر غور کرو.

“سب سے بڑی قید… لوگ کیا سوچیں گے۔”         🤔💭👀💬
17/02/2026

“سب سے بڑی قید… لوگ کیا سوچیں گے۔” 🤔💭👀💬

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAHIR ALI Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category