Akbina's Kitchen

Akbina's Kitchen Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Akbina's Kitchen, Lahore.

19/05/2026

First affirmation of the day 😭😭😭😭

18/05/2026

قاسمِ دوزخ و جنت بھی میرا مولاؑ ہے
مالکِ مُلکِ ولایت بھی میرا مولاؑ ہے
شاہدِ کارِ رسالت بھی میرا مولاؑ ہے
حد ہے خالق کی مشیت بھی میرا مولاؑ ہے

اِن کمالات کا آساں نہیں یکجا ہونا
سب پہ بھاری ہے مگر *"شوہرِ زہراؑ "* ہونا

*یکم ذوالحجہ*
*یومِ عقد حضرت علیؑ ابنِ ابی طالبؑ و جناب فاطمہؑ بنتِ محمدؐ*

12/05/2026

مولا اس بار اربعین کی فہرست میں میرا بھی نام لکھنا

07/05/2026

یا حسین

07/05/2026
سید علی قاضی قدس سرہٗ الشریف فرماتے ہیں:رات کے وقت ایک مرتبہ سورۃ الکوثر پڑھیں، اور اس کے بعد یہ دعا کریں، ان شاء اللہ ص...
07/05/2026

سید علی قاضی قدس سرہٗ الشریف فرماتے ہیں:
رات کے وقت ایک مرتبہ سورۃ الکوثر پڑھیں، اور اس کے بعد یہ دعا کریں، ان شاء اللہ صبح اپنی حاجت پوری ہونے کی خوشخبری دیکھیں گے:

اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ بِاسْمِكَ الْعَظِيمِ الْأَعْظَمِ الْأَجَلِّ الْأَكْرَمِ الْمَخْزُونِ الْمَكْنُونِ النُّورِ الْحَقِّ الْبُرْهَانِ الْمُبِينِ الَّذِي هُوَ نُورٌ مَعَ نُورٍ تُضِيءُ بِهِ كُلَّ ظُلْمَةٍ وَتَكْسِرُ بِهِ كُلَّ شِدَّةٍ بِرَحْمَتِكَ يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ

نمازِ ہدیہ برائے حاجت حضرت فاطمہ معصومہؑ علامہ الشیخ مرتضٰی الکرعاوي؛نیت یہ کریں:میں دو رکعت نماز قربۃً اِلَی اللہ تعالی...
25/04/2026

نمازِ ہدیہ برائے حاجت حضرت فاطمہ معصومہؑ علامہ الشیخ مرتضٰی الکرعاوي؛

نیت یہ کریں:
میں دو رکعت نماز قربۃً اِلَی اللہ تعالیٰ پڑھتا/پڑھتی ہوں، اور اس کا ثواب اپنی مولا حضرت فاطمہ معصومہؑ کو ہدیہ کرتا/کرتی ہوں۔

طریقہ نماز؛

یہ نماز بغیر اذان و اقامت کے پڑھی جائے گی۔

پہلی رکعت)

سورۂ فاتحہ کے بعد سورۂ کوثر ایک مرتبہ پڑھیں

دوسری رکعت)

سورۂ فاتحہ کے بعد سورۂ اخلاص (توحید) ایک مرتبہ پڑھیں

پھر نماز مکمل کرنے کے بعد)

نماز کے بعد یہ کہیں:

“میں نے یہ دو رکعت نماز اپنی مولا حضرت فاطمہ معصومہؑ کی خدمت میں ہدیہ کی”

پھر

حضرت فاطمہ معصومہؑ کی زیارت پڑھیں (زیارت نامہ) اور اللہ تعالیٰ سے اپنی حاجت ان کے وسیلے سے طلب کریں۔
----

دسترخوان و تسبیح امام علی رضا ع کا عمل مومنین 7 سے 11 ذیعقده 5 دن تک یہ عمل کریں عمل کا طریقہیہ عمل 7 ذیقعدہ سے شروع کری...
24/04/2026

دسترخوان و تسبیح امام علی رضا ع کا عمل
مومنین 7 سے 11 ذیعقده 5 دن تک یہ عمل کریں
عمل کا طریقہ
یہ عمل 7 ذیقعدہ سے شروع کریں
اول و آخر 14 مرتبہ درود شریف پڑھیں
100 مرتبہ یہ پڑھیں
یا کریمہ اہل بیت یافاطمہ المعصومہ قم اغیثینی بحق امام رضا ع

11 ذیقعدہ کو ولادت امام رضا ع کے دن دستر خوان امام علی رضا ع کا انتظام کریں ۔

18/04/2026

رٙبِّ خورشید نے سایہ نہ بنایا جس کا
اس پہ بھی سایۂِ دامانِ ابو طالبؑ ہے

*29 شوال المکرم*
آمدِ سیدِ بطحا، وارثِ کعبہ، کفیل و ناصرِ رسول اللّٰه، نگہبانِ رسالت، عمِ مصطفیٰؐ، ابا المرتضیٰؑ، سرکارِ حضرتِ *ابو طالب علیہ السلام* مبارک

15/04/2026

یہ روزانہ کے وہ اعمال ہیں جنہیں نہیں چھوڑنا چاہیے:

📿 روزانہ کے ضروری اعمال

1. دعا کو نہ چھوڑیں
دعا کو ترک نہ کریں ورنہ قبولیت سے محروم رہیں گے۔ یہ اہلِ بیت علیہم السلام کی دعاؤں میں سے ہیں:

🔹 دعائے رزق (زیارت عاشوراء پڑھیں اور پھر ساتھ یہ دعا):

اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَآلِهِ، وَاكْفِنِي مُؤُونَةَ الاكْتِسَابِ، وَارْزُقْنِي مِنْ غَيْرِ احْتِسَابٍ، فَلَا أَشْتَغِلَ عَنْ عِبَادَتِكَ بِالطَّلَبِ، وَلَا أَحْتَمِلَ إِضْرَ تَبِعَاتِ الْمَكْتَبِ۔

🔹 سورۃ الاخلاص (3 مرتبہ = ختم قرآن کا ثواب):

🔹 بیماریوں سے حفاظت کی دعا:

اللّٰهُمَّ اشْفِنِي بِشِفَائِكَ، وَدَاوِنِي بِدَوَائِكَ، وَعَافِنِي مِنْ بَلَائِكَ، فَإِنِّي عَبْدُكَ وَابْنُ عَبْدِكَ۔

🔹 باقیات الصالحات:
سبحان الله، والحمد لله، ولا إله إلا الله، والله أكبر، ولا حول ولا قوة إلا بالله۔

🔹 پریشانیوں کے لیے دعا:

اللّٰهُمَّ إِنَّكَ لَا يَكْفِي مِنْكَ أَحَدٌ، وَأَنْتَ تَكْفِي مِنْ كُلِّ أَحَدٍ مِنْ خَلْقِكَ، فَاكْفِنِي۔

🔹 عافیت کی دعا:

اللّٰهُمَّ لَا تُفَرِّقْ بَيْنِي وَبَيْنَ الْعَافِيَةِ أَبَدًا مَا أَبْقَيْتَنِي۔

🔹 حرز امام حسن عسکری علیہ السلام (حفاظت کے لیے):

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
يَا عُدَّتِي عِنْدَ شِدَّتِي، وَيَا غَوْثِي عِنْدَ كُرْبِي، وَيَا مُؤْنِسِي عِنْدَ وَحْدَتِي، احْرُسْنِي بِعَيْنِكَ الَّتِي لَا تَنَامُ، وَاكْفِنِي بِرُكْنِكَ الَّذِي لَا يُرَامُ۔

---
2. شکرِ خدا
شکر کو نہ چھوڑیں ورنہ نعمتوں میں اضافہ رک جاتا ہے۔
امام جعفر الصادق علیہ السلام فرماتے ہیں:
جو شخص روزانہ 7 مرتبہ یہ کہے، اس نے گزری اور آنے والی نعمتوں کا شکر ادا کر دیا:

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ عَلَىٰ كُلِّ نِعْمَةٍ كَانَتْ أَوْ هِيَ كَائِنَةٌ۔
---
3. استغفار (گناہوں کی معافی کے لیے)
امام جعفر الصادق علیہ السلام فرماتے ہیں:
جو مومن دن یا رات میں بڑے گناہ بھی کرے، پھر سچے دل سے یہ استغفار کرے، اللہ اسے معاف فرما دیتا ہے:

أَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ الَّذِي لَا إِلٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ، بَدِيعُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ، ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ، وَأَسْأَلُهُ أَنْ يَتُوبَ عَلَيَّ۔

---
4. درود شریف
اللهم صل على محمد وآل محمد وعجل فرجهم
---
📖 نصیحت:
(وَذَكِّرْ فَإِنَّ الذِّكْرَىٰ تَنفَعُ الْمُؤْمِنِينَ)
یعنی نصیحت کرتے رہیں کیونکہ نصیحت مومنوں کو فائدہ دیتی ہے۔

اللہ ہمیں ان اعمال پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

Address

Lahore

Telephone

+923004599804

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akbina's Kitchen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Akbina's Kitchen:

Share