Chef Sham

Chef Sham Proud To Be a Chef

وقت ملنے پر وقت دینا محبت نہیں ہےوقت نہ ہونے پر بھی وقت نکالنا محبت ہے💞
01/07/2026

وقت ملنے پر وقت دینا محبت نہیں ہے
وقت نہ ہونے پر بھی وقت نکالنا محبت ہے💞

کبھی بھی خود پر غرور مت کرنا صبح ہونے سے پہلے پھولوں کو بھی نہیں پتا ہوتا انہوں نے شادی پر جانا ہے یا جنازے پر ۔۔
01/07/2026

کبھی بھی خود پر غرور مت کرنا صبح ہونے سے پہلے پھولوں کو بھی نہیں پتا ہوتا انہوں نے شادی پر جانا ہے یا جنازے پر ۔۔

یہاں قانون اور عدالتیں کیا کریں ،  شریک حیات جب مصیبت بن جائے تو جان چھڑا لو ۔۔۔۔ 5 جوان بچوں کی موجودگی میں اس میاں بیو...
01/07/2026

یہاں قانون اور عدالتیں کیا کریں ،
شریک حیات جب مصیبت بن جائے تو جان چھڑا لو ۔۔۔۔ 5 جوان بچوں کی موجودگی میں اس میاں بیوی نے طلاق کا راستہ چنا ہے ،
پہلے اصل کہانی جانیں پھر ضرور بتائیں کہ کون غلط ہے اور کون درست ؟

خاتون 5 بچوں کی ماں ہونے کے باوجود غیر مردوں سے تعلقات کی رسیا تھی ۔۔ دو بار شوہر نے اپنے بیڈروم اور گھر کے دیگر حصوں میں چھپے مردوں کو رنگے ہاتھوں پکڑا لیکن اپنی شرافت کی وجہ سے کچھ نہ کہا ۔۔

بیوی شوہر کے پاؤں پڑ جاتی یہ بھی 5 بچوں کی وجہ سے معاف کردیتا اور بات گھر کے اندر محدود رہتی لیکن بڑی بیٹی اور 10 ، 12 سال کے بیٹوں کو حقیقت کا علم تھا ۔

جب کچھ ہفتے پہلے شوہر نے دیکھا کہ بیوی باز نہیں آرہی تو اس نے بیوی کو طلاق دینے کا فیصلہ کیا اور اسے بتا بھی دیا کہ تمہارا گزارہ نہیں ہوتا بہتر ہے میری زندگی سے نکل جاؤ

ورنہ بچے بھی تمہارے راستے پر چل پڑیں گے ۔۔۔۔بچے میرے پاس رہیں تو بسم اللہ تمہارے ساتھ جانا چاہیں تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ۔۔

جب میاں بیوی باقاعدہ طلاق کے لیے کچہری میں ایک وکیل صاحب کے پاس گئے تو نیک دل وکیل نے غور کرنے کو کہا لیکن اب بیوی بھی طلاق چاہتی تھی اور شوہر بھی جان چھڑانا چاہتا تھا ،
بچوں سے پوچھا گیا تو بیٹی سمیت 3 بچوں نے والد کے ساتھ رہنا پسند کیا جبکہ ایک چھوٹے بچے نے کہا میں ماما کے ساتھ جاؤنگا ۔۔۔۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اس جوڑے نے باہمی رضا مندی سے اپنی راہیں جدا کر لی ہیں ۔۔۔۔۔ کچھ لوگ اسے بے غیرتی کہیں گے ،

لیکن انسانیت کے اصولوں اور شرعی لحاظ سے یہ ایک بہترین فیصلہ ہے ، بجائے اسکے کہ بیوی کو ق۔ت۔ل کرتا ،یا اسکے آشنا کو مار ڈالتا خود جیل جاتا ، بچے رل جاتے ۔زندگی برباد ہو جاتی

۔۔ اس لحاظ سے دیکھا جائے تو اس شخص کا رویہ قابل تعریف ہے ۔۔۔ کیا خیال ہے آپ کا ؟؟

آپ سے منسلک ہر شخص صرف اپنی خوشی چاہتا ہے اگر آپ اداس ہیں تو یہ فقط آپکا مسئلہ ہے🖤
01/07/2026

آپ سے منسلک ہر شخص صرف اپنی خوشی چاہتا ہے اگر آپ اداس ہیں تو یہ فقط آپکا مسئلہ ہے🖤

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَیہ سانحہ انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ...
01/07/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
یہ سانحہ انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق لاہور کے علاقے کاہنہ میں ایک ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے تقریبا 14 معصوم بچے جاں بحق ہو گئے ہیں، جبکہ متعدد بچے زخمی ہیں اور بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ریسکیو ٹیموں نے امدادی کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں اور واقعے کی تحقیقات بھی شروع کر دی گئی

اس واقع میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی شناخت سامنے آ گئی ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 7 سالہ تشبیہ، 8 سالہ فواد، 11 سالہ ایمان فاطمہ، 12 سالہ خدیجہ، 6 سالہ اروج، 4 سالہ ارتضیٰ اور 6 سالہ رمشا شامل ہیں،اس کے علاوہ 6 سالہ علی، 8 سالہ ارحم، 7 سالہ دعا اور 7 سالہ عبداللہ بھی حادثے میں جان کی بازی ہار گئے۔ حادثے میں 8 سالہ عبداللہ، 8 سالہ سلمان، 9 سالہ اروج اور 8 سالہ ماہ نور بھی جاں بحق ہونے والوں میں شامل ہیں۔

Good morning dear friends 🧡
01/07/2026

Good morning dear friends 🧡

Good night💫💫💫
30/06/2026

Good night💫💫💫

Good night friends ❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹
23/06/2026

Good night friends ❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹

Good night friends sweet dreams take care 🥀
22/06/2026

Good night friends sweet dreams take care 🥀

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chef Sham posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chef Sham:

Share