06/04/2026
🌟 *انگلش بولنا سیکھنے کے بنیادی اصول*
انگلش بولنا (English Speaking) آج کے دور کی ایک بہت اہم skill ہے۔ چاہے آپ student ہوں، teacher ہوں یا کسی بھی profession سے تعلق رکھتے ہوں، انگلش بولنا آپ کی communication skills کو بہتر بناتا ہے اور confidence بھی بڑھاتا ہے۔
*سب سے پہلے ضروری ہے کہ آپ کے پاس اچھا Vocabulary یعنی الفاظ کا ذخیرہ ہو۔ ہر روز کم از کم 5–10 نئے words یاد کریں اور انہیں sentences میں استعمال کرنے کی practice کریں۔ مثال کے طور پر: honest (ایماندار) → “He is an honest person.” یا difficult (مشکل) → “This question is difficult.” ایک small notebook رکھیں اور نئے words روزانہ لکھیں۔
🔹 *Grammar – بنیادی قواعد*
بولنے کے لیے صرف basic Grammar جاننا کافی ہے جیسے: Tenses (Present, Past, Future)، Helping Verbs (is, am, are, was, were, have, has, had) اور Simple Sentence Formation۔ مثال کے طور پر:
I am a student.
She was happy.
They have finished the work.
یہ قواعد آپ کو sentences بنانے میں help کرتے ہیں، لیکن starting میں کتابی details کی ضرورت نہیں۔
🔹 *Speaking Practice – بولنے کی مشق*
اور English Speaking سیکھنے کا سب سے اہم حصہ ہے بولنا۔ روزانہ تھوڑا وقت نکالیں اور خود سے sentences بولیں جیسے:
I am going to school.
I am learning English.
I like reading books.
THE IELTS CLUB ACADEMY:
شروع میں mistakes ہونا فطری ہے، لیکن practice کرنے سے confidence آتا ہے۔ آئینے کے سامنے روزانہ 5–10 منٹ بولنے کی مشق کریں۔
🔹 *Listening – سننے کی عادت*
بولنے کے لیے سننا بہت ضروری ہے۔ روزانہ 10–15 منٹ English Videos, Podcasts, or Conversations سنیں۔ اگر سمجھنے میں مشکل ہو تو subtitles کے ساتھ سنیں۔ یہ آپ کے pronunciation اور sentence structure کو بہتر بناتا ہے۔
🔹 *Confidence – اعتماد*
شروع میں انگلیش بولنے میں جھجک ہونا normal ہے۔ سب سے اہم ہے کہ آپ try to speak English۔ کبھی mistakes سے گھبرائیں نہیں۔ Remember: Practice makes a person perfect.
🌟 *یہ سب کچھ آسان اور پروفیشنل طریقے سے ہمارے کورس کے ذریعے* English Speaking Course بھی جوائن کر سکتے ہیں ۔ ہمارا 2 مہینے کا Basic English Speaking Course خاص طور پر ان لوگوں کے لیے بنایا گیا ہے جو شروع سے English بولنا سیکھنا چاہتے ہیں۔ اور وہ لوگ جو اپنی Speaking Power بڑھانا چاہتے ہیں
کورس کا آغاز 13 اپریل سےشروع ہو رہا ہے۔۔۔
*Course Highlights:*
Daily English Speaking Practice
Common Sentences for Daily Life
Grammar for Speaking (not writing)
Vocabulary Building
Translation & Conversation Practice
THE IELTS CLUB ACADEMY: