Hazara Lovers

Hazara Lovers ہر ٹوٹی ہوئی چیز مجھے میرے اللہ سے جوڑتی ہے ہے

07/02/2024
29/01/2024


حضرت ابن عمرؓ سے روایت کرتے تھے،انہوں نے کہا کہ
رسول اللہﷺ نے فرمایا:
’’لوگو!اللہ کی طرف توبہ کیا کرو کیونکہ میں اللہ سے ایک دن میں سو بار توبہ کرتا ہوں۔‘‘
*صحیح مسلم 6859*
*صحیح حدیث*

08/10/2023

یا اللّٰه قبلہ اول مسجد اقصٰی اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی غیبی مدد فرماءآمین🤲

یا رسول اللّٰہ صلی علیہ وآلہ وسلم تیرے در کی ٹھنڈی ٹھنڈی فضاؤں کو سلام 🌹❤️
29/09/2023

یا رسول اللّٰہ صلی علیہ وآلہ وسلم تیرے در کی ٹھنڈی ٹھنڈی فضاؤں کو سلام 🌹❤️

16/12/2022

*🕋سنہرے حروف 🕋*
*جب دل مردہ ہوجاتا ہے تو اسے گناہ کا احساس نہیں ہوتا*
*اے رب ہمارے دلوں کے بگاڑ کو درست فرما*

13/12/2022

وہ دھاگہ جسے بار بار کاٹا اور جوڑا جائے وہ دھاگہ نہیں رہتا بلکہ گانٹھوں کا ٹکڑا رہ جاتا ہے اس طرح رشتوں میں احتیاط کریں ورنہ بار بار کاٹے اور جوڑے جانے سے رشتے بھی صرف نام کے رہ جائیں گے

06/10/2022

Usaman sesan 4

07/09/2022

Usaman bey

Address

Lahore

Telephone

+923404819642

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazara Lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hazara Lovers:

Share