Sheikh Zain Ul Abideen -Foodie

Sheikh Zain Ul Abideen -Foodie Discovering Hidden Gem And Authentic Street Food
Food Explorer 🍔
Har gali ka asli taste aap tak. For Promotions DM 03234438847

26/09/2026

Kasur Ki Machli Ba Lahore Main

مصالحوں اور سبزیوں سے بھرپور مزیدار سنگاپورین چاؤمین 🍜🔥ایسا ذائقہ کہ ہر نوالے کے ساتھ مزہ دوبالا ہو جائے!
25/09/2026

مصالحوں اور سبزیوں سے بھرپور مزیدار سنگاپورین چاؤمین 🍜🔥
ایسا ذائقہ کہ ہر نوالے کے ساتھ مزہ دوبالا ہو جائے!

کرسپی، اسپائسی اور مزیدار کورین چکن 🍗🔥ایسا ذائقہ کہ ایک بار کھائیں تو دوبارہ کھانے کا دل کرے!
25/09/2026

کرسپی، اسپائسی اور مزیدار کورین چکن 🍗🔥
ایسا ذائقہ کہ ایک بار کھائیں تو دوبارہ کھانے کا دل کرے!

25/09/2026
25/09/2026

لاہور کا مشہور فِش برگر، جو بارہ مہینے مسلسل فروخت ہوتا ہے! 🍔🐟
ڈبل فِش زنگر پیٹیز، ہیوی پورشن، بہترین کوالٹی اور صفائی کا خاص خیال۔
اس کی تیاری اور کوالٹی آپ خود اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں! 🔥

24/09/2026

دہلی گیٹ کی ایک بہت پرانی دکان، جہاں ملتے ہیں مکھن والے پیڑے، اوپر سے شکر کی مٹھاس اور ساتھ گرم گرم کلچے اور ٹھنڈی لسی۔ 😍

پرانے لاہور کا یہ دیسی ذائقہ واقعی دل خوش کر دیتا ہے… واہ بھئی واہ، مزہ آ گیا! ❤️

24/09/2026

ہنی فرنچ فرائز نے ایک چھوٹے سے ٹھیلے سے اپنا سفر شروع کیا، اور آج اپنی محنت سے ایک مکمل دکان تک پہنچ گئے۔ ❤️

وجہ؟ بہترین ہائجین، صاف ستھرا کام اور ایسی کوالٹی جس نے لوگوں کا اعتماد جیت لیا۔ آج لوگ دور دور سے بڑی بڑی گاڑیوں میں یہاں صرف اس کے ذائقے کے لیے آتے ہیں۔ 🔥🍟

23/09/2026

یہ BBA کا طالب علم دن میں اپنی پڑھائی کرتا ہے اور رات کو ایک چھوٹے سے ٹیبل پر کسٹمائزڈ چپس کا اسٹال لگاتا ہے۔ چپس میں چکن، سبزیاں اور ساسیجز شامل کرکے مزیدار انداز میں تیار کرتا ہے، ساتھ تازہ فروٹ کپ بھی دستیاب ہیں۔ ❤️

Address

Johar Town
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheikh Zain Ul Abideen -Foodie posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share