nahim shoukat

nahim shoukat Mansoor ali khan fast food point

03/11/2024
16/04/2023

سروپہ ٹاپ

06/03/2023

Watch, follow, and discover more trending content.

06/03/2023

Munsoor ali fast food point lahore bssi mor

26/01/2023

Sroupa toop ajk

مرد کا مرد کے ساتھ زنا کا انجام ایک مرتبہ حضرت عمر کے زمانے میں ایک نوکر لڑکے نے اپنے مالک کو قتل کیا معاملہ حضرت عمر کے...
03/01/2023

مرد کا مرد کے ساتھ زنا کا انجام ایک مرتبہ حضرت
عمر کے زمانے میں ایک نوکر لڑکے نے اپنے مالک کو قتل کیا معاملہ حضرت عمر کے پاس گیا حضرت عمر نے لڑکے سے قتل کی وجہ پوچھی لڑکے نے کہا اس نے میرے ساتھ زیادتی کی ہے حضرت عمر کے پاس یہ اس قسم کا پہلا مقدمہ تھا حضرت عمر نے کیس حضرت علی کے پاس بھیجا حضرت علی نے بات سن کر فرمایا آپ میرے پاس تیسرے دن آنا آپ کا فیصلہ کرو گا
تیسرا دن آیا حضرت علی نے فرمایا اس کی قبر کھو دو قبر کھودی اس مالک کی قبر میں اس کی میت نہ تھی حضرت علی نے فرمایا لڑکا سچا ہے کیونکہ جو مرد، مرد کے ساتھ بدفعلی کرتا،کرتے ھیں اللہ اس کو تیسرے دن قبر سے اٹھا کر لوط کی قوم میں ڈال دیتا ھیں اللہ ھم سب کو اس لعنتیں فعل سے محفوظ رکھے آمین
ااس میں یہ بات قابل غور کہ فاعل اور مفعول دونوں کیلے یہ سخت وعید ہیں اللہ ہم سب کو محفوظ رکھے آمین
اللہ پاک ہمیں نیک کام کرنے کی سعادتِ عطاء فرمائے
🤲✨

Address

Droghawala Bnd Rode Lahore
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when nahim shoukat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to nahim shoukat:

Share