18/07/2022
میرے والد محترم الحاج عبدالرحمٰن قریشی بقضاۓ الٰھی اس دارِ فانی سے رخصت ہو گۓ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
نماز جنازہ سہ پہر 05:00 پر مقامی عیدگاہ نزد ہاٸی سکول درملک میں ادا کی جاٸیگی۔