Saeed jamal

Saeed  jamal Saeed jamal official

28/09/2026

میا شہباز شریف صاحب نے ایک زبردست بیان کیا ۔۔۔

11/09/2026

بخت جمال انجینئرنگ ورکس اینڈ سنٹری سٹور خانانو ڈھیرے

09/09/2026

بخت جمال انجینئرنگ ورکس اینڈ سنٹری سٹور خانانو ڈھیرے ضلع بونیر

04/09/2026

🚨 بریکنگ نیوز
ایران میں اجتماعی زیادتی کا خوفناک کیس! 7 ملزمان کو سزائے موت سنائی گئی، متاثرہ لڑکی نے آنسوؤں میں معافی مانگنے والوں کو مسترد کر دیا، صرف اتنا کہا کہ کیا اپ میری عزت لوٹا سکتے ہیں ایرانی قانون کے تحت پھانسی لازمی قرار

04/09/2026

بجلی کا بل ایا تو بھائی نے کیا کیا ہائے افسوس

04/09/2026

ماما کا درد بھری ویڈیو پیغام۔۔see more.

چارسدہ میں میٹر ریڈر  کی بے حسی 80 سالہ بابا نور حسن کی موت پر ختم ہوا۔آج ایک 80 سالہ ضعیف اور غریب ریٹائرڈ چوکیدار نور ...
02/09/2026

چارسدہ میں میٹر ریڈر کی بے حسی 80 سالہ بابا نور حسن کی موت پر ختم ہوا۔
آج ایک 80 سالہ ضعیف اور غریب ریٹائرڈ چوکیدار نور حسن چارسدہ میں واقع پیسکو کے سنسان دفتر میں کرسی پر ٹڑپتا رہا اور عملہ انسانیت کو بھلا کر دفتر چھوڑ کر بھاگ گئے۔
محکمہ تعلیم کے اس سابق ملازم کے گھر جب پچاس ہزار روپے کا بل اور جرمانہ بھیجا گیا تو ان کے پاس دو وقت کی روٹی کے پیسے بھی نہیں تھے۔ ان کے بھائیوں نے ترس کھا کر ان کے گھر پر ایک چھوٹا سولر پینل لگایا تھا تاکہ بجلی کا بل ان کے کمزور کندھوں پر بوجھ نہ بنے مگر پیسکو اہلکاروں نے بغیر کسی جواز کے پچاس ہزار کا بل تھوپ دیا۔ ورثاء کا الزام ہے کہ میٹر ریڈر فیاض ان سے جرمانہ ختم کرنے کے بدلے رشوت کا مطالبہ کر رہا تھا جس کی ادائیگی بابا کی استطاعت سے باہر تھی۔
بدھ کی صبح بابا نور حسنجب اپنا بل کم کرانے پیسکو دفتر پہنچے تو وہاں مذکورہ میٹر ریڈر سے تکرار ہوئی اور اس دوران ایس ڈی او کے دفتر میں ہی انہیں دل کا دورہ پڑا۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ پیسکو عملہ بابا کی مدد کرنے کے بجائے دفتر چھوڑ کر نکل گیا اور وہ 15 منٹ تک وہیں فرش پر تڑپتے رہے۔ جب لوگ اندر پہنچے تو بابا نور حسن کی روح پرواز کر چکی تھی۔
واقعے کے بعد ورثاء نے شدید احتجاج کرتے ہوئے پولیس کو میٹر ریڈر کے خلاف کارروائی کی درخواست دے دی ہے جس پر کاروائی کا آغاز کیا گیا ہے۔
حکومت اور اعلیٰ حکام کو چاہیے کہ وہ پیسکو کے آڈٹ اور بلنگ کے فرسودہ نظام کی مکمل اصلاح کریں تاکہ آئندہ کسی اور غریب کا بوڑھا باپ اس بے حسی کی بھیٹ نہ چڑھے۔
مصباح الدین اتمانی

01/09/2026

آج یہ بھی سن لیجئے

Address

Bunerwal
Khyber Pakhtunkhwa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saeed jamal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share