Bayanat Mufti Muhammad Usman

Bayanat Mufti Muhammad Usman Islamic video

🌹🌹 تمام اہل اسلام کو شرکت کرنے کی پرزور دعوت دیجاتی ہے🌹🌹🌹🏵 🏵 امیر محترم کے استقبال اور جماعت کی محبت کو سامنے رکھ کر جوق...
25/10/2024

🌹🌹 تمام اہل اسلام کو شرکت کرنے کی پرزور دعوت دیجاتی ہے🌹🌹🌹

🏵 🏵 امیر محترم کے استقبال اور جماعت کی محبت کو سامنے رکھ کر جوق در جوق شرکت کریں۔۔۔🏵🏵

⭐⭐⭐جزاک اللّٰه خیرًا⭐⭐⭐

وہ ابتدا میں چار تھے۔دار ارقم میں 45 ہوگئے۔شعب ابی طالب میں 82 ہوگئے۔ہجرت کے وقت وہ 115 ہوگئے تو غزوہ بدر میں 313 تھے۔په...
05/07/2023

وہ ابتدا میں چار تھے۔
دار ارقم میں 45 ہوگئے۔
شعب ابی طالب میں 82 ہوگئے۔
ہجرت کے وقت وہ 115 ہوگئے تو غزوہ بدر میں 313 تھے۔
پهر رفته رفته بڑھتے چلے گئے۔
صلح حدیبیہ میں تعداد 1400 ہوئی۔
تو فتح مکه پر 10 هزار تھے۔
پھر غزوہ حنین میں 12 هزار ہوگئے۔
غزوہ تبوک میں 40 ہزار تھے۔
خطبه حجتہ الوداع میں ان کی تعداد سوا لاکھ تھی۔

عرصه 23 سال میں اس قدر افرادی قوت کسی اور مذہب کا اعزاز
نہیں۔
یه امتیاز صرف اسلام کو ہی حاصل ہے۔
وہ لوگ اسلام میں اس قدر گُھل مِل گئے تھے کہ وہ خود اسلام نظر آتے تھے۔
مٹی کے بنے ہوئے مگر.... پرواز آسمان سے اوپر تھی۔
وہ موت سے نہیں ڈرتے تھے....... بلکہ موت ان سے ڈرتی تھی۔
زمانه انھیں نہیں...... بلکہ وہ زمانے کو مسخر کرتے تھے۔
صحابہ وہ جن کا رب اللّٰہ
صحابہ وہ جن کا مدرسہ بیت اللّٰہ
جن کے استاد رسول صلى اللّٰہ عليه وآلہ وسلم جن کا نصاب کتاب اللّٰہ
جن کا امتحان لینے والا خود اللّٰہ
نتیجه:
رضى اللّٰہ عنه
صحابه خود
حزب اللّٰہ
اللّٰہ ہمیں بھی صحابہ رضی اللّٰہ عنہ جیسا ایمان , ایقان اور عمل عطا فرمائے۔

19/03/2023
19/03/2023

Mukalma: Sawal.u.Jawab Bazm.e.bukhari 2023

19/03/2023

Kaisy Samjhen gy Teri Shan Zamany Waly

21/01/2023

Bayan Muhsin.e.Insaniyat by Muhammad Hisham Salana Taqreeb 2023

21/01/2023

Taqseem.e.Inamat Salana Imtehan 2022

21/01/2023

Bayan Libas k Adaaab Muhammad Saim Irfan Salan Taqreeb 2022

Address

Khushab
Khushab

Telephone

+923066067853

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bayanat Mufti Muhammad Usman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category