14/08/2026
میرے علاقے کے نوجوان بچے بچیوں اور فیملیز کے لئے
پہلی دفعہ
یوم آزادی کے موقع پر
آزادی میلا
جس میں ملک پاکستان کے نامور سنگر
شُجاع احسان
اپنی آواز کا جادو جائیں گے
جس میں ہو گا
ملی نغموں اور ترانوں سے بھر پور
میوزک کنسرٹ
اور مشاعرہ
فیملیز کے لئے مکمل پردے کا اہتمام
فری انٹری
مزیدار کھانے
بوفے
آج شام چار بجے سے رات دس بجے تک
بمقام ! البدر مارکی کھرڑیانوالہ