21/08/2026
چیف سردار جاوید اختر خان احمدانی کے چھوٹے بھائ ریٹائرڈ ڈی ایس پی سردار پرویز اختر خان احمدانی نے اپنے دورِ تعیناتی میں فتنہ الخوارج کے خلاف فرنٹ لائن پر قیادت کی، دہشت گردوں اور جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں کیں، ڈاکوؤں کے خلاف بھرپور آپریشنز کی قیادت کی اور علاقے میں قانون کی عملداری اور امن کے قیام کو یقینی بنایا۔ ان کی عوام دوست پالیسیوں اور اصول پسندی کو محکمہ پولیس ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھے گا۔