27/06/2025
✨🕌 جمعہ مبارک! 🕌✨
المائدہ کچن - The Pizza Specialist کی جانب سے تمام اہل ایمان کو جمعہ کا بابرکت دن مبارک ہو۔
یہ دن اللہ کی رحمتوں اور برکتوں کا دن ہے۔ اس بابرکت گھڑی میں خوب درود و سلام پڑھیں، توبہ و استغفار کریں اور ہمارے لیے بھی دعا کریں۔ 🤲💖
آج ہی ہماری برانچ تشریف لائیں اور جمعہ کی خوشی میں اپنے پسندیدہ پیزا کا لطف اٹھائیں! 🍕😋
📍 ہمارا پتہ: ڈوگر پمپ، نزد میزان بینک، خان گڑھ
📞 آرڈر کے لیے رابطہ کریں:
0301-3081234
0302-3081234
#پیزا #دعا ✨🌙