Islamic knowledge

Islamic knowledge یہ صفحہ صرف خالص اسلامی پیغام کے لیے ہے۔
یہاں تصاویر نہیں بلکہ دل کو چھو لینے والے الفاظ ہوں گے۔

سخت سے سخت "الفاظ" بولتے وقت ہمیں یہ یاد نہیں رہتا کہ سننے والے کو " یہ الفاظ الفاظ کب تک یاد رہیں گے؟؟؟
06/05/2026

سخت سے سخت "الفاظ" بولتے وقت ہمیں یہ یاد نہیں رہتا کہ سننے والے کو " یہ الفاظ الفاظ کب تک یاد رہیں گے؟؟؟

انسانمیں کس کو پکاروں دُعا کیلئے ؟ربادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا
04/05/2026

انسان

میں کس کو پکاروں دُعا کیلئے ؟

رب

ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا

وہ تمہارے ساتھ ہےجہاں کہیں بھی تم ہو اور جو کام بھی تم کر رہے ہو اللہ اُسے مکمل دیکھ رہا ہے( سورة الحديد 04 )
03/05/2026

وہ تمہارے ساتھ ہے

جہاں کہیں بھی تم ہو اور جو کام بھی تم کر رہے ہو اللہ اُسے مکمل دیکھ رہا ہے

( سورة الحديد 04 )

اپنے دوستوں کو لازمی شئیر کریں؟نبی کریم الله السلام نے فرمایا:*جو شخص یہ کہےرَضِيْتُ بِاللهِ رَبَّا وَبِالْإِسْلَامِ دِي...
02/05/2026

اپنے دوستوں کو لازمی شئیر کریں؟

نبی کریم الله السلام نے فرمایا:

*

جو شخص یہ کہے

رَضِيْتُ بِاللهِ رَبَّا وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا وَبِمُحَمَّدٍ رَّسُوْلًا تو اس پر جنت واجب ہو گئی۔

(سنن ابن داؤد (1529)

یہ جسم ہے تو کیا؟یہ روح کا لباس ہے۔یہ درد ہے تو کیایہ عشق کی تلاش ہے۔فنا کیا مجھےیہ چاہنے کے اس نےطرح طرح شکست ہی ہوارضا...
01/05/2026

یہ جسم ہے تو کیا؟

یہ روح کا لباس ہے۔

یہ درد ہے تو کیا

یہ عشق کی تلاش ہے۔

فنا کیا مجھے

یہ چاہنے کے اس نے

طرح طرح شکست ہی ہوا

رضا ہے کیا تیری

دل و جہاں تباہ کیا

سزا بھی کیا تیری؟

وفا کو بے وفا کیا؟

واہ رے زندگی سے یوں مجھے جوڑا کیا

🌿✨ الحمدُ للّٰہ ✨🌿ہر حال میں شکر ہے اُس ربِ کریم کا، جس نے بے شمار نعمتوں سے نوازا، دکھ میں سہارا دیا، اور خوشیوں سے دل ...
01/05/2026

🌿✨ الحمدُ للّٰہ ✨🌿
ہر حال میں شکر ہے اُس ربِ کریم کا، جس نے بے شمار نعمتوں سے نوازا، دکھ میں سہارا دیا، اور خوشیوں سے دل کو منور فرمایا۔
الحمدُ للّٰہ ربِّ العالمین 🤍🌸
#الحمدللہ #شکر #نعمت #اسلام

ورسل رسول رحمت صلی علیه السلامالله رسول اللہ صلی علیم سے عرض کی گئی: اللہ کے رسول ! مشرکین کے خلاف دعا کیجئے۔ آپ صلی الم...
30/04/2026

ورسل رسول رحمت صلی علیه السلام

الله رسول اللہ صلی علیم سے عرض کی گئی: اللہ کے رسول ! مشرکین کے خلاف دعا کیجئے۔ آپ صلی الم نے فرمایا: می

إِنِّي لَمْ أُبْعَثْ لَغَانًا وَإِنَّمَا بُعِثْتُ رَحْمَةً

دو مجھے لعنت کرنے والا بنا کر نہیں بھیجا گیا، مجھے تو رحمت بنا کر بھیجا گیا ہے “۔ -

[صحيح مسلم: 6613]

اللہ کے سواہر انسان کے ہاتھوں تمہارا ٹوٹنا اس لیے بھی ضروری تھا کہ تم جان سکو اللہ کے سوا کوئی اپنا نہیں ہوتا ؟
28/04/2026

اللہ کے سوا

ہر انسان کے ہاتھوں تمہارا ٹوٹنا اس لیے بھی ضروری تھا کہ تم جان سکو اللہ کے سوا کوئی اپنا نہیں ہوتا ؟

اللہ کو بہت پسند ہےاللہ کی عطاؤں پر الحمد اللہ اوراپنی خطاؤں پر استغفر اللہ کہنااللہ تعالیٰ کو بہت پسند ہے
26/04/2026

اللہ کو بہت پسند ہے

اللہ کی عطاؤں پر الحمد اللہ اور

اپنی خطاؤں پر استغفر اللہ کہنا

اللہ تعالیٰ کو بہت پسند ہے

كن فيكونمرکی باتیںبس تھوڑا اور صبر ، پھر اللہ کن کہ دے گا اور فیکون کا نظارہ تمھارے سارے غم دور کرے گا
26/04/2026

كن فيكون

مرکی باتیں

بس تھوڑا اور صبر ، پھر اللہ کن کہ دے گا اور فیکون کا نظارہ تمھارے سارے غم دور کرے گا

سُبْحَانَ اللهِوَالْحَمْدُ لِلَّهِوَلَا إِلَهَ إِلَّا اللهوالله أَكْبَرُ
25/04/2026

سُبْحَانَ اللهِ

وَالْحَمْدُ لِلَّهِ

وَلَا إِلَهَ إِلَّا الله

والله أَكْبَرُ

Address

Khanewal
Khanewal
58251

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic knowledge posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category