23/09/2026
🌙✨ عیدِ غوثیہ مبارک ✨🌙
یا غوثِ اعظمؓ المدد 🤲🏻
یہ تیرا کرم ہے مرشد جو بنا لیا ہے اپنا
کہاں مجھ سا یہ کمینہ، کہاں سلسلہ تمہارا
اللہ پاک حضرت غوثِ اعظم دستگیرؓ کے صدقے
ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے،
دلوں کو سکون، رزق میں برکت
اور زندگی میں خیر و عافیت عطا فرمائے۔ آمین 🤲🏻
🌹 گیارہویں شریف مبارک ہو 🌹
❣️❣️