Quetta Muhammadi Hotel & FastFood

Quetta Muhammadi Hotel & FastFood Hotel and restaurant

08/09/2026

17/06/2026
اہم اعلانآل کراچی ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن رجسٹرڈ سندھ کے بانی و مرکزی صدر عبدالطیف لالا اور دیگر ذمہ دارا...
10/05/2026

اہم اعلان
آل کراچی ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن رجسٹرڈ سندھ کے بانی و مرکزی صدر عبدالطیف لالا اور دیگر ذمہ داران کی جانب سے ہوٹل انڈسٹری کو درپیش مسائل، کاروباری مشکلات اور ان کے مؤثر حل کے حوالے سے بہت جلد کراچی میں ایک بڑے پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
اس اہم پریس کانفرنس میں ہوٹل انڈسٹری سے وابستہ سینکڑوں افراد، تاجر برادری، مختلف تنظیموں کے نمائندگان اور دیگر اہم شخصیات شرکت کریں گی۔ اجلاس میں ہوٹل انڈسٹری کے موجودہ حالات، درپیش چیلنجز، تاجروں کے تحفظ، کاروباری ماحول کی بہتری اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی گفتگو کی جائے گی۔
اس موقع پر آئندہ کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی، تنظیمی فیصلوں اور ہوٹل انڈسٹری کے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے اہم اعلانات بھی متوقع ہیں۔
تاریخ، وقت اور مقام کا باقاعدہ اعلان بہت جلد کیا جائے گا۔
اتحاد، اتفاق اور منظم جدوجہد ہی کامیابی کی ضمانت ہے

08/05/2026

HeatStoke Camp

Address

Bufferzone Sector 16/A Main Rashid Minhas Road
Karachi
75320

Telephone

+92 300 2116337

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta Muhammadi Hotel & FastFood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Quetta Muhammadi Hotel & FastFood:

Shortcuts

Share