08/10/2025
السلام علیکم
انجیر کے بعد اس سال چلغوزہ بھی نیچے نہیں بلکہ بہت ہی نیچے اے گا اتنا نیچے کہ
آپ کو کاجو اور چلغوزہ کے ریٹ میں زیادہ فرق نہیں اے گا
سب سے مہنگا چلغوزہ وزیر ستان کا ہوتا ہے تو اس سال وہاں بھی ریٹ بہت نیچے آے ہیں
امید ہے رواں سال آپ کو
گلگتی چلغوزہ 2500 سے 3000
وزیر ستان کا بہت اچھا والا 4500 سے 6000 کے اندر ملے گا
جی وہی جس کا ریٹ پچھلے سال 16000 تھا اس سال حد 6000 ہو گا
Cheez Wala The Online Confectionery Store
فالو کریں انشاءﷲ تازہ ڈرائی فروٹ مناسب قیمتوں میں دستیاب ہو گا