25/08/2026
🌙✨ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ✨🌙
تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو 12 ربیع الاول کی دلی مبارکباد۔
آئیے اس بابرکت موقع پر حضور اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ، محبت، امن اور انسانیت کے پیغام کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ 🤍
اللہ تعالیٰ ہم سب کے دلوں کو عشقِ رسول ﷺ سے منور فرمائے اور ہمارے گھروں، کاروبار اور زندگیوں میں برکتیں عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
United Coconut کی جانب سے آپ سب کو
🌹 جشنِ عید میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک 🌹
ﷺ