Qasim Kitchen

Qasim Kitchen provide best service

السلام علیکم ہم گھر کا بنا ہوا صاف ستھرا گرم کھانا آپ کے دروازے تک پہنچاتے  ہیں ۔ روزانہ کراچی کے دفتر، اسپتال، گھر، بین...
16/02/2026

السلام علیکم
ہم گھر کا بنا ہوا صاف ستھرا گرم کھانا آپ کے دروازے تک پہنچاتے ہیں ۔ روزانہ کراچی کے دفتر، اسپتال، گھر، بینک، ہاسٹل، بازاروں میں سپلائی کرتے ہیں۔ ہائیجنک اور مزیدار کھانے کے لیے ہمیں آرڈر کریں۔ لوکیشن بوہراپیر ہے نزد سول ہسپتال کراچی ہیں۔ لیکن ہم کراچی کے مختلف علاقوں جامع بازار۔ سینٹرل مال، گل پلازہ،
گل تجارہ، رنچھوڑ لائن، گارڈن، جوبلی میں ڈیلیور کرتے ہیں۔
آرڈر ایک دن پہلے تصدیق کریں۔
ڈیلیوری چارجز ایریا کےمطابق ہونگے

03182872650
03162604860

Address

Karachi

Telephone

+923240886741

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qasim Kitchen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share