16/10/2021
کامران عرفان بھاٸی جو کہ ہمارے بہت ہی اچھے دوست اور ساتھی ہیں اور سبحان پروڈکٹس کے نام سے دیسی فوڈ کی کمپنی چلاتے ہیں انہیں تاج سی۔فوڈ نے عوام کی طرف سے بڑھتے ہوۓ ہوم ڈیلیور سروس کے مطالبے کی وجہ سے ہوم ڈیلیوری سروس کے لٸے مقرر کیا ہے ۔۔۔ کامران بھاٸی جو کہ تاج سی۔فوڈ کی ٹیم کا حصہ ہیں انہیں آج سے ہوم ڈیلیوری سروس کا شعبہ حوالہ کیا گیا ہے لہذا آپ میں سے جو دوست احباب گھر بیٹھے تاج سی۔فوڈ کی تازی اور اسپیشل مچھلی حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ کامران عرفان بھاٸی سے رابطہ کریں اور گھر کی دہلیز پہ پارسل وصول کیجٸے ۔۔۔
رابطہ نمبر:
03182040001
03212946810