15/06/2026
السلام علیکم
محرم الحرام کی مجالس کے لیے تبرکات نہایت صفائی، معیار اور مسجد کے تقدس کا مکمل خیال رکھتے ہوئے تیار کیے جاتے ہیں۔ تمام اشیاء محرم الحرام کے تقاضوں اور آداب کو مدنظر رکھ کر بنائی جاتی ہیں
براہِ کرم اپنا آرڈر کم از کم دو دن پہلے بک کروائیں تاکہ بہترین انداز میں تیاری کی جا سکے۔
رابطہ: 0313-2626771