13/08/2026
🇵🇰💚 آزادی کا جشن، خوشیوں کے نام!
اس خوبصورت وطن کے لیے بے شمار دعائیں،
اللہ پاکستان کو ہمیشہ سلامت، خوشحال اور آباد رکھے۔ 🤲🏻✨
اپنوں کے ساتھ خوشیاں بانٹیں، محبتیں بڑھائیں۔
یومِ آزادی مبارک — راشد بریانی کی جانب سے! 🇵🇰🍛