09/04/2025
جٹ کڑاہی اینڈ فیملی ریسٹورنٹ کا ایک نیک قدم!
اب ہر کسٹمر کے بل کا 5% حصہ فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کو عطیہ کیا جائے گا۔
"ہر کھانے کا ایک حصہ، ایک نیک کام کے لیے!"
آئیے، جٹ کڑاہی میں کھانا کھائیں اور اپنے حصے سے فلسطین کے مسلمانوں کی مدد کریں۔