BalloonPopping

BalloonPopping Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BalloonPopping, Restaurant, Jhang Sadar.

12/04/2024

حضور اکرم ﷺ نے فرمایا: جو شخص دن کے اول حصّے میں سورۃ یٰس پڑھ لیتا ہے اس کی پورے دن کی ضروریات پوری کردی جاتی ہیں۔
(سنن الدارمي)

05/04/2024

*_🌳مسواک کے ستر ( 70 ) فوائد🌳_*

(1)رحمٰن کی خوشنودی ہے
(2)مسواک کی نماز کا ثواب۔ 99/ گنا اور بعض کتابوں کے مطابق -/440/گنا تک بڑھ جاتا ہے
(3)اس کا ہمیشہ کرنا وسعت رزق کا باعث ہے
(4)اسباب رزق کی سہولت کا۔باعث ہے
(5)منہ کی صفائی ہے
(6)مسوڑھا مضبوط کرتی ہے
(7)سر کے درد کو دور کرتی ہے
(8)سر کی رگوں کے لئے مفید ہے
(9)بلغم دور کرتی ہے
(10)دانت مضبوط کرتی ہے
(11)مالداری لا تی ہے
(12)نگاہ تیز کرتی ہے
(13)معدہ درست کرتی ہے
(14)بدن کو طاقت پہنچاتی ہے
(15)فصاحت وبلاغت پیدا کرتی ہے
(16)یاد داشت بڑھاتی ہے
(17)عقل کی زیادتی کا باعث ہے
(18)دل کوصاف رکھتی ہے
(19)نیکیوں کو زائد کرتی ہے
(20)فرشتوں کو خوش رکھتی ہے
(21)چہرے کے منور ہوجانے کی وجہ سے فرشتے مصافحہ کرتے ہیں
(22)جب وہ نماز کو جاتا ہے تو فرشتے اس کے ساتھ چلتے ہیں
(23)مسجد کی طرف جاتے وقت حاملین عرش فرشتے اس کے لئے استغفار کرتے ہیں
(24)مسواک کرنے والے کو انبیاء وپیغمبر علیہم السلام کی دعاء واستغفار ملتی ہے
(25)شیطان کو ناراض اور اسے دور کرنے والی ہے
(26)ذھن کوصاف کرنے والی ہے
(27)کھانا ہضم کرنے والی ہے
(28)کثرت اولاد کا باعث ہے
(29)پلصراط پر بجلی کی طرح گذارنے والی ہے
(30)بڑھاپا دیر سے لاتی ہے
(31)نامۂ اعمال داہنے ہاتھ میں دلاتی ہے
(32)جسم کو عبادت الٰہی پر ابھارتی ہے
(33)جسم کی گرمی کو دور کرتی ہے
(34)بدن کے درد کو دور کرتی ہے
(35)کمر یعنی پیٹھ مظبوط کرتی ہے
(36)موت کے وقت کلمۂ شھادت یاد دلاتی ہے
(37)روح کےنکلنے کو آسان کرتی ہے
(38)دانتوں کو سفید کرتی ہے
(39)منہ کو خوشگواربناتی ہے
(40)ذھن تیز کرتی ہے
(41)اس سے قبر میں کشادگی ہوتی ہے
(42)قبر میں انس کا باعث ہے
(43)مسوک نہ کرنے کے برابر لوگوں کا ثواب ملتا ہے
(44)اس کے لئے جنت کے دروازے کھول دئیے جاتے
ہیں
(45)فرشتے ان کی تعریف کرتے ہوے کہتے ہیں یہ لوگ انبیاء علیہم السلام کے نقش قدم پر چلنے والے ہیں
(46)اس پر جہنم کا دروازہ بند کردیا جاتا ہے
(47)دنیا سے وہ پاک وصاف ہوکر جاتا ہے
(48)فرشتے موت کے وقت اس طرح آتے ہیں جس طرح اولیاء کرام کے پاس آتے ہیں بعض عبارات میں ہے کہ انبیاء علہیم السلام کی طرح آتے ہیں
(49)اس وقت تک دنیا سے اس کی روح نہیں نکلتی جب تک کہ وہ نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے حوض مبارک سے رحیق مختوم کا گھونٹ نہیں پی لیتا
(50)منہ کی بدبو ختم کرتی ہے
(51)بغل کی بدبو ختم کرتی ہے
(52)جنت کے درجات بلند کرتی ہے
(53)سنت کا ثواب ہے
(54)ڈاڑھ کا درد دور ہوتا ہے
(55)شیطان کے وسوسوں کو دور کرتی ہے
(56)بھوک پیدا کرتی ہے
(57)(جسم کی) رطوبت ختم کرتی ہے
(58)مادۂ منویہ گاڑھا کرتی ہے
(59)آواز خوبصورت کرتی ہے
(60)پت کی تیزی کو بجھاتی ہے
(61)زبان کے میل کو دور کرتی ہے
(62)حلق صاف کرتی ہے
(63)ضرورتوں کے پورا ہونے میں مددگار ہے
(64)منہ میں خوشبو پیدا ہوتی ہے
(65)درد کو سکون دیتی ہے
(66)موت کے علاوہ ہر مرض سے شفاء ہے
(67)جسم کا رنگ نکھارتی ہے
(68)چہرے کو با رونق بناتی ہے
(69)بال اُگاتی ہے
(70)(مسواک کا عادی)جس دن مسواک نہ کرے اس دن بھی اجر لکھا جاتا ہے

02/04/2024

جب سکول میں تھی تو ایک لڑکے نـــــے کہا کے
میری گرل فرینڈ بن جاؤ،
کالج گئی تو کہا آئٹم بن جاؤ،
یونیورسٹی گئی تو کہا پارٹ ٹائم پارٹنر بن جاؤ.

کسی نے یہ نہیں کہا کے میں تیرا مجازی خدا تم میری دلہن بن جاؤ،
دھوپ میں چھاؤ بن جاؤ،
میرے ایمان کی تکمیل بن جاؤ،
میرے بچوں کی جنت کی نائکہ بن جاؤ،
پھلا مدرسہ بن جاؤ.

جس مرد نے بھی بنانا چاھا کھلونا بنانا چاہا،
کھیلنے کیلئے.
دل بھلانے کیلیئــــــے.
کپڑے اتارنے کیلیئـــــے.
ہوس کو سوارنے کیلیئــــــے.
گرم بخار سدھارنے کیلیئــــــے.
دل لبھانے کیلیئــــــے.

میں سوچتی رہ گئی کہ اسکی بھی تو بھن ہوگی.
ہر عمل کا ردعمل بھی ہوتا ہـــــــے.
تو کیا بھائی کا بدلہ بھن دیگی؟
میری ہم جنس دیگی؟؟!
بھائی عزتوں کو اچھالتا رہیگا بھن بدلہ چکاتی رہیگی!

لیکن پھر خیال آیا.
نہیں نہیں...
اسکی آنے والے وقتوں میں بیٹی ہوگی جس سے یہ بےانتہاء پیار اور محبت کرتا ہوگا،
وہ معصوم جان سب قرض چکائی گی.
🌺باپ کے جوانی کے گناہ معاف کروائے گی پھر جب سوچتی ہوں کے مردوں کے سارے گناہوں کو ہم لڑکیوں نے ہی کیوں جکانا ہے ؟
کیا مرد کے ہر گناہ کی سزا عورت کو ہی ملے گی چاہے اس کا گناہ ہو یا نہ ہو
اگر یہ کوئی joke یا لطیفہ ہوتا تو ہر مرد شئیر کرتا آج دیکھتی ہوں کون کون سے مرد یہ پوسٹ شئیر کرتے ہیں
آپ کا ایک سیکنڈ اس تحریر کو دوسرے گروپوں تک پہنچانے کا زریعہ ہے

میری آپ سے عاجزانہ اپیل ہے کہ لاحاصل اور بے مقصد پوسٹس ہم سب شیئر یا کاپی کرتے ہیں۔۔۔!!
آج اپنے معاشرے کا یہ تلخ پہلو کیوں نہ شیئر کریں۔۔۔؟
آئیں ایک ایک شیئر کرکہ اپنا حصہ ڈالیں۔۔!!
کیا پتہ کسی کے دل میں اتر جائے یہ بات💖
شکریہ🙏💖
اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دیں آمین🤲

27/08/2023

We can contact me to make the website I'm a web developer on WordPress

Today Best Post
08/03/2023

Today Best Post

today best post
08/03/2023

today best post

04/03/2023
Today,s Best photo ❤❤❤❤❤❤                             
04/03/2023

Today,s Best photo
❤❤❤❤❤❤









































Address

Jhang Sadar
35200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BalloonPopping posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category