19/02/2026
اسپیشل توا قیمہ – تازہ، گرما گرم، بڑے تاوے پر تیار! 🔥
خالص مصالحے، تازہ ٹماٹر اور ہری مرچوں کا زبردست تڑکا…
ہر پلیٹ میں وہی اصل دیسی ذائقہ جس کا مزہ بار بار لینے کو دل کرے! 🤤
ساتھ ہی دستیاب:
🔥 توا کلیجی – مسالے دار اور نرم، ہر لقمہ ذائقے سے بھرپور
🍲 فرائی دال ماش – دیسی انداز میں تیار، سادہ مگر لاجواب
آئیں اور لطف اٹھائیں صرف
👉 شکیل لاہوری