10/04/2026
معزز کسٹمرز
حکومت پاکستان کی طرف سے توانائی کی بچت کے لیے تمام ریسٹورنٹس پر رات 10 بجے کے بعد کھانا کھلانے کی سہولت بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سلائس این سٹوری پر بھی رات دس بجے کے بعد ڈائن ان بند کر دی جاتی ہے اور ٹیک اوے اور ڈیلیوری کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ حکومتی ہدایات کے مطابق گھر رہیے اور محفوظ رہیے ۔۔ ہم آپ کو آپ کے گھروں میں ڈیلیوری فراہم کریں گے۔۔
یاد رہے: موجودہ صورت حال میں ایک ہزار سے کم کا آرڈر ڈیلیور نہیں کیا جا رہا اور ایک ہزار سے اوپر کے تمام آرڈرز 100 روپے ڈیلیوری چارجز کے ساتھ ڈیلیور کیے جا رہے ہیں۔۔