Usman Official

  • Home
  • Usman Official

Usman Official very nice video

05/03/2023

Love

10/02/2023

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف سے ڈیل کے تحت 170 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانا ہوں گے جس کے لیے منی بجٹ لانا ہوگا

10/02/2023

مریم نواز نے کیپٹن (ر) صفدر کو پالیسی بیانات دینے سے روک دیا

10/02/2023

کیا مریم نواز کے گھر سے بغاوت کی آواز اُٹھنے لگی ہے؟کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا

10/02/2023

عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر سے مسلح شخص گرفتار، پستول برآمد

10/02/2023

بلوچستان میں آپریشن کے دوران بارودی سرنگ کا دھماکہ، پاک فوج کے میجر اور کیپٹن شہید

10/02/2023

سعودی عرب۔۔۔کے ساتھ ہمارا دین اور ایمان کا رشتہ ہے اسلئے کہ سعودی عرب میں حرمین الشریفین ہیں۔ یہ دو مقدس شہر ہمارے دل ہیں اور ہر مسلمان کے دل میں بستے ہیں۔ہر مسلمان کادل مکہ المکرمہ اور مدینہ منورہ کی زیارت کیلئے ہر وقت دھڑکتا اور مچلتا ہے۔وہاں جاکر ایمان بڑھتا اور روح کو سکون ملتا ہے۔ایک دفعہ جانے والا وہاں بار بار جانے کی آرزو دل میں رکھتا ہے۔ سرزمین حجاز ایمان کا مرکز ہے اور رسول مقبولﷺ کی جائے ولادت و جائے مدفن ہے۔وہاں بیت اللہ اور مسجد نبوی کے علاوہ بھی بیشمار مقدس مقامات ہیں۔ اس روحانی اور ایمانی تعلق کی وجہ سے سعودی عرب کے ساتھ ہمیں محبت ہے۔سرزمین حرمین کے بارے میں آمدہ اچھی خبریں ہمارے دلوں کو شاد کرتی ہیں۔ ایسی خبریں پڑھ کر اور سن کر ہمارے دل خوشی ومسرت سے لبریز ہوجاتے ہیں۔

10/02/2023

Address

Fasilabad

44000

Telephone

+923008574041

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usman Official:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Restaurant?

Share