28/12/2021
نواب علی پی کے 10
اور حمیدہ شاھید پی کے 10
کا جو اختلاف موجودتھا الحمدللہ اج بمورخہ 28/12/2021
پرتحصیل لر جم کاچند مشران کے نگرانی
پر اپس میں خفگان ختم ہوگیا ائندہ ایک پلیٹ فارم پر کام کر نے کا پابند ہو گااورہرکام مشاورت سے کریگا
Nawabalipti