21/05/2025
کسوال: اقبال نگر پہلی بار سٹیم چائے بہترین ذائقے کے ساتھ نہایت مناسب قیمت پر
اقبال نگر گیلانی پیڑول پمپ پر منفرد سٹیم چائے کا آغاز بہترین ماحول کے ساتھ چائے کی قیمت صرف 80 روپے میں اس ساتھ برگر شوراما بہترین ذائقے کے ساتھ۔ خود بھی آئیں اور دوستوں کے ہمراہ سیٹم چائے لطف اندوز ہوں۔ دور دور سے سیٹم چائے پینے لوگ آتے ہیں اور سٹاف بھی بہترین معیاری سروسز فراہم کرتا ہے آنے والے کسٹمر بھی ان کی معیار کی تعریف کرتے ہیں