14/08/2026
🇵🇰 14 August — 79th Independence Day of Pakistan 🇵🇰
آزادی صرف ایک دن منانے کا نام نہیں، بلکہ اپنے وطن سے محبت، اس کی ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کا عہد ہے۔ 💚
The Lahories کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو 79ویں یومِ آزادی کی دلی مبارکباد! 🇵🇰✨
آئیں مل کر عہد کریں کہ ہم اپنے پیارے پاکستان کو مزید مضبوط، خوشحال اور کامیاب بنانے میں اپنا حصہ ڈالیں گے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
ہمیشہ قائم رہے پاکستان! 💚