04/07/2021
ہمارے اس فیج کے علاوہ فسبک پر کوئی دوسرا فیج نہیں ہے_ اپ سب معزز کسٹمرز کو یاد دلاوں ،کہ سپرنک روز کچھ پرنسل وجوہات سے بند ہے،تو برائے مہربانی اگر اپ سے کوئی سپرنگ روز کے نام پر اڈر لیتے ہے تو اس سے سپرنگ روز ریسٹورنٹ کا کوئی تعلق نہیں ہے۔اور نہ ہی ہمارا کوئی دوسرا برانچ ہے۔