Ghar Ki Dawat

Ghar Ki Dawat مہمان نوازی کریں گھر کی دعوت کے سنگ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرے تیار کیے فروزن چکن شامی کباب صفائی سے تیار کیے گئے ہیں۔ انہیں میں سل پہ پیستی ہوں ...
24/09/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرے تیار کیے فروزن چکن شامی کباب صفائی سے تیار کیے گئے ہیں۔ انہیں میں سل پہ پیستی ہوں اس لیے قدرتی زائقہ برقرار رہتا ہے
ان میں انڈہے کی کوٹنگ کر کے صرف تیل میں ڈال کر ہلکا فرائی کیجیے۔
ان میں پکاتے وقت چکن اور دال کے ساتھ ادرک لہسن ثابت گرم مصالحہ لال ثابت مرچیں پیاز پسی مرچ کٹی مرچ نمک اور ہلدی مناسب مقدار شامل کی گئی ہے۔
ہرادھنیا پیسنے کے بعد شامل کرتی ہوں۔
سل پہ پسے کبابوں میں چکن ریشہ کرکے بھی شامل کرتی ہوں۔ جس کی وجہ سے زائقہ بہت اچھا رہتا ہے۔

میرے بنائے چکن شامی کبابوں کی قیمت بھی بہت مناسب ہے۔

آرڈر دینے کے لیے واٹساپ پہ رابطہ کیجیے 03137432699
آرڈر دینے کے ایک دن بعد فروزن چکن کباب آپ کو گھر بیٹھے مل جائیں گے۔
صرف Haronabd میں ڈیلیور ہوسکتے ہیں جزاک اللہ خیرا کثیرا

السلام علیکم اب اپ گھر کی دعوت سے حاصل کر سکتے ہیں بہترین سے بہترین کھانا اور وہ بھی گھر بیٹھے اپنی ڈیمانڈ پے صرف ایک کا...
20/09/2026

السلام علیکم
اب اپ گھر کی دعوت سے حاصل کر سکتے ہیں بہترین سے بہترین کھانا اور وہ بھی گھر بیٹھے اپنی ڈیمانڈ پے صرف ایک کال کرے اور کم پرائز میں اچھا کھانا پائے لسٹ ویک ڈیلوری کِیا گیا الحمدللہ گھر کی دعوت سے کھانا
03015103003۔
03137432699۔

19/09/2026

Open cooking order Ghar ki Dawat

15/09/2026

Close cooking order two days

12/09/2026

جو انساں کسی کے لیے گڑا کھودتا ہے وہ بھی ایک دن اُسی میں گرتا ہے، جو انساں آپ کو جان بوجھ کر تکلیف دیتا ہے،ایک دن مکافات عمل اس کا پیچھا کرتے ہوئے اُس تک پہنچ جاتا ہے، کہتے ہیں مکافات عمل کی چکی چلتی بہت آہستہ ہے مگر پیستی بہت باریک ہے

اب اپ کے لیے لا رہا ہے گھر کی دعوت وہ بھی بہترین متنجن اور زردہ جو اپ کم کوانٹٹی میں بھی بنوا سکتے ہیں اور زیادہ کوانٹٹی...
09/09/2026

اب اپ کے لیے لا رہا ہے گھر کی دعوت وہ بھی بہترین متنجن اور زردہ جو اپ کم کوانٹٹی میں بھی بنوا سکتے ہیں اور زیادہ کوانٹٹی میں بھی بنوا سکتے ہیں تو جلد سے جلد رابطہ کریں ہم سے اپ بنوا سکتے ہیں
03015103003۔
03137432699۔

السلام علیکم اب اپ گھر کی دعوت سے حاصل کر سکتے ہیں بہترین سے بہترین کھانا اور وہ بھی گھر بیٹھے اپنی ڈیمانڈ پے صرف ایک کا...
09/09/2026

السلام علیکم
اب اپ گھر کی دعوت سے حاصل کر سکتے ہیں بہترین سے بہترین کھانا اور وہ بھی گھر بیٹھے اپنی ڈیمانڈ پے صرف ایک کال کرے اور کم پرائز میں اچھا کھانا پائے
03015103003۔
03137432699۔

Curry 🍛 pakora available today order now ghar ki Dawat 03015103003۔01317432699
07/09/2026

Curry 🍛 pakora available today order now ghar ki Dawat
03015103003۔
01317432699

اب سبزی کاٹنے کی محنت ختم .تازہ، صاف ستھری اور کٹی ہوئی سبزیاںگھر بیٹھے حاصل کریں* 🥒🌶️⏰ وقت بچائیں، کھانا جلدی تیار کریں...
04/09/2026

اب سبزی کاٹنے کی محنت ختم .
تازہ، صاف ستھری اور کٹی ہوئی سبزیاں
گھر بیٹھے حاصل کریں* 🥒🌶️
⏰ وقت بچائیں، کھانا جلدی تیار کریں!
03015103003
03137432699

04/09/2026

اگر آج بنا کسی خاص وجہ کے آپ کا موڈ خراب ہے یا دل بوجھل ہے، تو اللہ اپنے غیبی فضل سے آپ کے اندر خوشی کی لہر دوڑا دے۔
انشاءاللہ 😊

Address

Haroonabad City
Harunabad
62100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghar Ki Dawat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share