Dr. Chilli Sauce

Dr. Chilli Sauce Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr. Chilli Sauce, Fast food restaurant, Gugarawala Road Hafizabad, Hafizabad.

19/09/2026

اللہ پاک نے رشتے صرف خوشیوں میں شریک ہونے کے لیے نہیں دیے، بلکہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا سہارا بننے کے لیے بھی دیے ہیں۔ انہی خوبصورت رشتوں میں بہن کا رشتہ سب سے خاص ہے۔ بہن وہ ہوتی ہے جو بھائی کے دکھ کو اپنے دل کا دکھ سمجھتی ہے، اس کی پریشانی میں بے چین ہوتی ہے اور مشکل وقت میں اس کے ساتھ کھڑی رہتی ہے

17/09/2026

طلال چودھری صاحب کی پریس کانفرنس کی کشمیری عوام شدید مذمت کرتے ہیں۔ کشمیر کے عوام کے مسائل حل کرنے کے بجائے کبھی بھارت اور کبھی افغانستان سے جوڑنا غیر منصفانہ طرزِ عمل ہے۔

اپنی رائے کمنٹس میں دیں اور ویڈیو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

کامران خان نیوز

15/09/2026

یوسی ملوٹ، پولنگ اسٹیشن مندری۔ میں ساجد عباسی صاحب کی طرف سے جو فنڈنگ ہوئی، اس میں یاسین صاحب، ایڈووکیٹ سراب صاحب اور سلیم صاحب کا اہم کردار رہا۔

ہم ان تمام احباب کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔

آپ سب لوگ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔

کامران خان نیوز۔

14/09/2026

آج مظفرآباد میں شوکت میر صاحب کی عدالت میں عدم پیشی کے حوالے سے اہم سماعت ہوئی۔

ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، تاکہ یہ اہم آواز زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے۔

کامران خان نیوز

03/09/2026

شوکت میر صاحب کے لیے آواز اٹھائیں! 📢

شوکت میر کی آواز کو ٹاپ ٹین میں لے کر جائیں۔
کامران خان کا ساتھ دیں اور شوکت میر کے لیے اپنی آواز بلند کریں۔ ✊

شوکت میر ہم سب کا بھائی ہے ❤️

کامران خان نیوز

02/09/2026

🇵🇰 کشمیر والو! تیار ہو؟ 🔥

کیا آپ ستمبر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے اگلے لائحۂ عمل کے لیے تیار ہیں؟

5 ستمبر کو کیا اعلان ہوگا؟
کیا عوام ایک بار پھر اپنے بنیادی حقوق کے لیے متحد ہوگی؟

👇 اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔

کامران خان نیوز — کشمیر
کشمیر زندہ باد ✊

31/08/2026

کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت بن گئی ہے، جبکہ بعض علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی ہے۔ تاہم ضلع پونچھ کے بعض علاقوں میں انٹرنیٹ سروس تاحال معطل رہے گی۔

آپ کی کیا رائے ہے؟ کمنٹس میں ضرور بتائیں۔

— کامران خان نیوز

30/08/2026

کیا ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ہمیں سیاستدانوں سے سوال کرنا اور انہیں جواب دہ بنانا چاہیے یا نہیں؟ 🤔

آپ کی کیا رائے ہے؟
اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔

کامران خان نیوز

28/08/2026

کیا کشمیر کے وہ لوگ جو اپنے بنیادی حقوق کے لیے سڑکوں پر نکلے ہوئے ہیں، اُن کی جیت ہوگی یا ہار؟ 🤔

آپ کی نظر میں کیا عوام اپنے جائز مطالبات حاصل کر پائیں گے؟
اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔

کامران خان نیوز

27/08/2026

کامیاب وہ آدمی نہیں ہے جو اکیلا کامیاب ہو۔ کامیاب وہ آدمی ہے جو خود بھی آگے بڑھے اور اپنے بہن بھائیوں کو بھی آگے لے کر چلے۔ یہ بھاری نہیں، میرا بھائی ہے۔

کامران خان نیوز

Address

Gugarawala Road Hafizabad
Hafizabad
0000

Telephone

+923259780607

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Chilli Sauce posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr. Chilli Sauce:

Shortcuts

Share